علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

ذیشان اختر

محفلین
السلام علیکم ۔ تصویر میں علوی نستعلیق فونٹ کا ایک نمونہ ہے۔ کیا کسی کو پتہ ہے اس میں "ن" اور "ں" کا جو سٹائل ہے وہ کس طرح حاصل ہو سکتا ہے۔ یا اگر یہ علوی نستعلیق نہیں کوئی اور فونٹ ہے تو برائے مہربانی فونٹ کا نام بتائیں۔ شکریہ
یہ فونٹ کا سامپل ہے۔
full

علوی نستعلیق
 
جاسم محمد

تصویر نظر نہیں آرہی
 
علوی امجد

محفلین
بصد معذرت صرف ریکارڈ کے لئے عرض ہے کہ اصل میں یہ فانٹ شاکر القادری صاحب کی محنت تھی جب انہوں نے علوی نستعلیق کے کافی لیگیچرز کے اختتامی اشکال کو اسٹائلش انداز میں بنا کر اس کو ایک خوبصورت انداز دیا تھا۔ اس فانٹ کا اصل نام " القلم علوی نستعلیق" ہے۔ نقوی بھی ہمارے بھائی ہیں لیکن فانٹ کا صرف نام تبدیل کرکے اس کو اپنا نہیں بیایا جاسکتا۔
 
میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ لگیچر بیسڈ فانٹس میں اس طرح کی تبدیلیاں کرنا اگرچہ انتہائی محنت طلب کام ہے لیکن اگر ب، پ، ت، ٹ وغیرہ کی کشتیوں کی اشکال کو بھی اسٹائلش انداز میں بنا دیا جائے تو اس کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگ جائیں گے۔ علوی نستعلیق سادہ میں بھی ک اور گ کی ابتدائی اور درمیانی اشکال کو تبدیل (curved) کر دیا گیا ہے مگر بعض الفاظ میں اب بھی یہ سیدھی شکل میں موجود ہے مثلاً لگیچر، جبکہ ، گئے،وغیرہ۔ اگر وہاں بھی تبدیلی ہو جائے تو کیا خوب ہو گا۔
 
یاسر حسنین

جیسا کہ امجد علوی صاحب بتا چکے ہیں کہ یہ کام شاکر القادری صاحب نے کیا تھا۔ تو اس فونٹ کا باقی ڈیٹا انہی کے پاس ہوگا۔ مسئلہ یہ ہے کہ شاکر القادری صاحب محفل سے اور فیس بُک سے ایک طویل عرصے سے غائب ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
 
Top