اور کورل ڈرا میں تو بلکل کام نہی کرتا
کاشف بھائی، یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ کورل ڈرا میں اردو کی سپورٹ نہیں؟ 12 اور X3 دونوں میں اردو اور عربی رسم الخط میں لکھی جانے والی تمام زبانوں کی بہت اعلٰی سپورٹ ہے۔ کبھی آزما کر دیکھیے گا۔جہاں تک میر خیال ہے کورل ڈرا کا مڈل ایسٹرن ورژن ابھی تک نہیں آیا، یا ہو سکتا ہے میری نظر سے نہ گزرا ہو۔ اور مارکیٹ مین موجود کورل ڈرا میں اردو لکھنے کی سپورٹ نہیں ہے
اس کے علاوہ آپ نے فانٹکے گردا گرد "" کا استعمال بھی کیا ہے، ان کو بھی ہٹا دیں ۔
اور کورل ڈرا میں تو بلکل کام نہی کرتا
کاشف بھائی، یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ کورل ڈرا میں اردو کی سپورٹ نہیں؟ 12 اور X3 دونوں میں اردو اور عربی رسم الخط میں لکھی جانے والی تمام زبانوں کی بہت اعلٰی سپورٹ ہے۔ کبھی آزما کر دیکھیے گا۔
ویسے کورل ڈرا کا کوئی مڈل ایسٹرن ورژن نہیں ہوتا۔
کورل ڈرا میںدراصل یونیکوڈ کی سپورٹ ٹھیک نہیں ہے۔ وہاںتو شائید کوئی بھی اردو یونیکوڈ فانٹ ٹھیک نہیںچلتا
کورل 12 میں بھی یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے اس میں اردو ایشیاء ٹائپ بھی صحیح کام کرتا ہے اور جب ہم نے پاک نوری نستعلیق کو ٹیسٹ کیا تھا وہ بھی چل رہا تھا۔