محبوب عالم
محفلین
ویسے تو فونٹ زبردست ہے. تاہم کچھ خامیاں دُور کرنے کی اشد ضرورت ہے. سب سے اہم خامی اِس میں اُردو ختمہ کی جگہ عربی اور انگریزی ختمہ کا استعمال ہے. ختمہ سے مُراد Full Stop. عربی اور انگریزی میں نقطہ یعنی dot بطور فل سٹاپ استعمال ہوتا ہے جبکہ اُردو میں ایک چھوٹی سی لکیر استعمال ہوتی ہے. فونٹ کے خالقین سے گزارش ہے کہ اِس خامی کو دُور فرمائیں. شکریہ!