علیم اُردو فونٹ

الف عین

لائبریرین
یہ تو اردو لائف کا علیم فانٹ ہے نا۔۔کون سے القابات اس میں شامل کرنا ہے، کچھ تو شامل ہیں ہی۔ ممکن ہے امَ ولید کو ٹائپ کرنا نہیں آتا ہو ان کیریکٹرس کو۔
 

umm-e-waleed

محفلین
شکریہ الف عین مجھے رضی اللہ عنہ / عنہا اور علیہ السلام کے القابات شامل کرنے ہیں اس فونٹ میں ہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
ابھی انسٹال کر کے بتاتا ہوں کہ اس میں کیا کیا ہیں۔ مکمل نہیں لیکن مختصر ضرور ہوں گے۔
 
السلام علیکم
جی مطیع الرحمن بھائی یہ رہا فونٹ برائے مہربانی دیکھ کر بتایئے اس میں القابات شامل ہوسکتے ہیں؟

والسلام
http://www.mediafire.com/?sharekey=3f6add1a985f5ee041446e35a78dc463e04e75f6e8ebb871

وعلیکم السلام
اس فونٹ میں تو صرف صلی اللہ علیہ وسلم ہی شامل ہے باقی اس میں کوئی خاص چیز نظر نہیں آتی۔
آپ اس فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے ہی بوقت ضرورت دارالسلام کی سمبلز استعمال کرلیں جو کہ خوبصورت بھی ہیں۔
ویسے اردو میں اس سے بھی نفیس اور خوبصورت فونٹس موجود ہیں تو اس کو استعمال کرنے کی کوئی خاص وجہ؟؟؟
 
Top