ماشا اللہ۔۔۔السلام علیکم میرا نام علی حیدر قزلباش ہے۔
میں نے میٹرک کے پیپر دیے ہیں اور کمپیوٹر کا کورس کر رہا ہوں۔ دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی سے۔
شوق کچھ بھی نہیں ہے۔ ابھی اردو لکھنا نہیں آتی کوشش کر رہا ہوں
میرے خیال میں پشاور سے ۔ کیونکہ زیادہ تر قزلباش برادری وہیں پر مقیم ہے ۔ خیر جواب تو وہی دیں گے، میں نے سوچا انکا جواب آنے سے پہلے ہی تُکہ مار کر قسمت آزمائی جائے ۔وعلیکم السلام جناب قزلباش صاحب۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
میرے خیال میں پشاور سے ۔ کیونکہ زیادہ تر قزلباش برادری وہیں پر مقیم ہے ۔
جی حسان خان بالکل قزلباش بنیادی طور پر امیر تیمور کے ساتھ آئے تھے اور پھر کچھ خاندان ادھر پشاور میں ہی مقیم ہوگئے(دراصل یہ سرخ ٹوپیوں والا ایک ہراول دستہ تھا جس کا نام قزلباش تھا یہ کوئی ذات نہیں ہے)۔ یہ لوگ مسلک کے اعتبار سے سارے کے سارے شیعہ ہوتے ہیں انتہائی خوبصورت لوگ ہوتے ہیں خاص کر قزلباش لڑکیوں کو دیکھ ایسا گمان ہوتا ہے کہ جیسے کوہ قاف کی پریاں پشاور میں اتر آئی ہوں ۔ میرا قزلباشوں سے بہت اچھا تعلق ہے بہت محبت کرنے والے اور مہمان نواز ہوتے ہیں قدرے جذباتی اور غصیلے بھی ہوتے ہیں ان کی مادری زبان فارسی ہوتی ہے اگر کوئی قزلباش فارسی نہ جانتا ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ قزلباش نہیں ہے ۔جی، میں نے اسی لیے تجسس کے مارے یہ سوال پوچھا تھا۔
آپ کی معلومات "آؤٹ ڈیٹڈ" ہیںماشا اللہ۔۔۔
آپ کو پتہ ہے کہ آپ محفل کے کم عمر ترین رکن بننے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ اس کی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اس سے پہلے یہ اعزاز حسیب نذیر گِل کے پاس تھا۔۔
اور میری طرف سے۔۔۔ ۔۔۔
میرا نہیں خیال کہ یہ پشاور سے ہوں گے کیونکہ یہ جس اکیڈمی میں پڑھتے ہیں وہ پنڈی میں واقع ہے اور اسےخرم شہزاد خرم چلاتے ہیں۔میرے خیال میں پشاور سے ۔ کیونکہ زیادہ تر قزلباش برادری وہیں پر مقیم ہے ۔ خیر جواب تو وہی دیں گے، میں نے سوچا انکا جواب آنے سے پہلے ہی تُکہ مار کر قسمت آزمائی جائے ۔