خرم ، ربط دو گے تو کسی نے آکر وہاں بھی لقمہ دے جانا ہے ۔۔اور پھر میں نے بولنے والے کو چھوڑنا نہیں ہے ۔۔ میرے سے بے عزتی تو ہوگی ہی ساتھ کھری کھری بھی سنے گے ۔۔۔ اور آپکو تو پتا ہی پاکستانیوں سے مجھے شدید قسم کی نفرت ہے ۔۔ انکی گندی سوچ ۔۔ اور ذہن ۔۔۔
گانوں پے بات کی جائے تو بچارے بھاگم بھاگ مذہیبی باتیں کے تھریڈ کھولنے لگتے ہیں کہ اسلام میں جائز نا جائز ۔۔۔ تصویریں شئیر کی جائے تو بھی بچاروں کے پیٹ میں درد اٹھنے لگ جاتے ہیں بھاگم بھاگ تھریڈ کھلنے لگتے ہیں کہ اسلام میں جائز ناجائز ۔۔۔
بھاڑ میں جائے ایسے لوگ ۔۔۔ اور انگی سوچ ۔۔ میں نے تو روز تصویریں بناؤں گی ۔۔اور روز لگاؤں گی ۔ ہے کسی کو تکلیف تو بھونکتا رہے ۔۔۔۔آئی ڈونٹ کئیر
اس لئے ربط آپ رہنے ہی دو ۔۔ ورنہ یہاں دنگل بج اٹھنا ہے جنگ کا ۔۔ اور میرے اندر کی سوئی ہوئی
جاگ اٹھی تو میں نے ایک ایک کو رگڑا دے ڈالنا ہے ۔۔ بہتر ہے خواتین کارنر میں ہی رہنے دو