ماشاءاللہ۔۔۔!
بھئی شکر ہے ہمیں گلے اور گلے والے اتنے پسند نہیں ہیں کہ پتہ نہیں کس کس کی تصویریں پوسٹ کرنے کی فرمائشیں کرتے رہیں۔
ڈڈڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈر لگ رہا ہے
ہی ہی ہی ویسے کوئی ماڈل پسند ہے آپکو
ویسے کک۔۔کیا میں بھی کوئی فرمائش کرسکتا ہوں
یہ علی نے کس چیز کی فرمائش کی تھی؟ عورتوں کی؟
ماشاءاللہ۔۔۔!
بھئی شکر ہے ہمیں گلے اور گلے والے اتنے پسند نہیں ہیں کہ پتہ نہیں کس کس کی تصویریں پوسٹ کرنے کی فرمائشیں کرتے رہیں۔
ڈر تو مجھے آپ کے اوتار سے لگتا ہے فہیم بھائی یہ کیا گندہ اوتار ہے پلییز کتنے روپے دوں اس کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے۔اور یہ علی کو میں سلوار قمیض کے سوا کبھی کچھ پہنے دیکھا نہیں اور فرمائشیں کرتا ہے بڑی بڑی