انا للہ و انا الیہ راجعون
علی جی آپ کے والد کا علم ھو ابے حد دکھ ھوا میں چونکہ کم کم ھی آتی ہوں یہاں اس لئے اس خبر پہ نظر نہیں پڑ سکی
اللہ تعالی آپ کے والد کو جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ کو صبر سے نوازے، والدین کی تو انسان کو ہمیشہ ضرورت رھتی ھے خاص طور پہ ان کی دعاؤں کی