علی نستعلیق کی جھلکیاں

قیصرانی

لائبریرین
واہ! آپ کی آئی سیون مشین کی سپیسیفیکیشن پڑھ کر تو دل خوش ہو گیا! آپ اس مشین پر Nabocr کو ان مثالی صفحات کے ساتھ ضرور آزمائیے گا۔
میرے پاس اس وقت کور آئی فائیو ہے جس پر ونڈوز ہے۔ آئی سیون پر فیڈورا چل رہی ہے۔ تاہم کسی وقت فارغ ہو کر اس کی ونڈوز ری سٹور کرنی پڑے گی تاکہ یہ چیک کر سکوں۔ بہرحال ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا جونہی کچھ ہوا
 
aladdin

محفلین
الہ دین صاحب آپکے پاس تو الہ دین کا چراغ ہے۔ آپ خود ہی کچھ کیجئے نا!
سرکار! میں نے اپکو ایک Hangout message بھیجا ہے۔ اسمیں آپ کے لئے وہی تحفہ ہے جس پر کل ہم ڈسکشن کررہے تھے۔ میسیج چیک کرلیں۔ :D اور ہاں ایک بات اور علی نستعلیق کے بارے میں کہوں گا۔ لگتا ہے ہمارا کام ابھی ختم نہیں ہوا ہے، اور بھی آگے کام کرنے ہوں گے۔ :D
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

تحفہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں البتہ علی نستعلیق پر ہاتھ صاف کرنے کو من کر رہا ہے۔
 
محمد سعد

محفلین
ویری انترستنگ!۔۔۔
NabOCR کے عربی والے نسخے کی بنیاد رکھی گئی ہے Tesseract انجن پر جو کہ پہلے ہی آزاد سافٹ وئیر ہے۔ اس کے ساتھ ڈیٹا سیٹس اس کے انسٹالر سے حاصل ہو جائیں گے جن کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا۔ اس کا مطلب یہ کہ اس کے لیے ایک لینکسی جی یو آئی تیار کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
 
Top