علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد اِنہی کی تو حکمرانی ہے (منظر بھوپالی)
کاشفی محفلین اپریل 21، 2016 #1 علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد اِنہی کی تو حکمرانی ہے (منظر بھوپالی)
کاشفی محفلین جولائی 21، 2022 #2 علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد اِنہی کی تو حکمرانی ہے (منظر بھوپالی)
سیما علی لائبریرین جولائی 21، 2022 #3 علیؐ ولی کی صدا تھی جہاں جہاں پہنچا علیؐ علیؐ نظر آئے جدھر جدھر دیکھا میرانیس
سیما علی لائبریرین جولائی 21، 2022 #4 رسولؐ کہتے تھے بازو پکڑ کے حیدرؐ کا خزینہ عِلم کا تو میں ہوں اور باب یہ ہے میرانیس
سیما علی لائبریرین جولائی 21، 2022 #5 دل سیر ہے گدائے جنابِ امیرؐ کا خالی کبھی رہا نہیں کاسہ فقیر کا مطلب یہی ہے ہاتھ کی ہر اِک لکیر کا دامن نہ چُھٹنے پائے جنابِ امیرؐ کا میرانیس
دل سیر ہے گدائے جنابِ امیرؐ کا خالی کبھی رہا نہیں کاسہ فقیر کا مطلب یہی ہے ہاتھ کی ہر اِک لکیر کا دامن نہ چُھٹنے پائے جنابِ امیرؐ کا میرانیس
سیما علی لائبریرین جولائی 21، 2022 #6 نجف کا ذرّہ نہ دوں آفتاب کے بدلے نہ لوں گا عرش درِ بوتراب کے بدلے مرزا دبیر