فونٹ عماد نستعلیق ورژن ۲، ریلیز!

arifkarim

معطل
b249.gif
لنک:
http://fonts.alqlm.org/wp-content/uploads/2010/09/Urdu-Emad-Nastaleeq-2.zip
 
مدیر کی آخری تدوین:

dxbgraphics

محفلین
اللہ کریم اردو فونٹس کی تیار میں contribution کرنے والوں کو جزائے خیر کے ساتھ ساتھ اردو کی خدمت کرنے کی مزید ہمت دے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عارف۔ یہ عام یوزرز کے ساتھ ساتھ فونٹ سازوں کے لیے بھی نہایت مفید پیشکش ثابت ہوگی۔
 
عارف بھائی فونٹ سازی میں نئے خون کو شامل کرنے کیلئے فونٹ کو شروع سے لے کر آخر تک استمال کرنے کا طریقہ بھی کسی دن سکھا دیں :cool:
 
راج

محفلین
بہت خوب شاندار کام عارف بھائی-
میں نے ڈاونلوڈ کرکے اسے ورڈ اور السٹریٹر میں چلانے کی کوشش کی ، ورڈ میں تو اس کا شاندار کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مگر السٹریٹر سی ایس 4 مڈل ایسٹ ورژن میں اس کی کارکردگی مایوس کن رہی - مگر پھر بھی بہت بہت مبارکبا اور شکریہ اتنے اچھے فونٹ کے لئے-
 
پیارے بھائی عارف کریم ،
آپ پر سلامتی ہو.
بہت خوب پر یہاں مجھے تمام نظریں کی مدد درکار ہے. میں آفس 2007 میں ایک مضمون ٹائپ کر رہا ہوں. آپ کی نذر میں نستعلیق سے قریب تر کون کون سے فونٹ ہیں اور ان کے ربط بھی دیدیجئے تو کیا کی بہتر ہو.
زیادہ آداب.
 
گرائیں

محفلین
میرے ساتھ تو یہ ہوا:
اوپن سوسی لینکس، اوپن آفس رائٹر میں عماد نستعلیق کی کارکاردگی یہ ہے:

2d1objl.png
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی فونٹ سازی میں نئے خون کو شامل کرنے کیلئے فونٹ کو شروع سے لے کر آخر تک استمال کرنے کا طریقہ بھی کسی دن سکھا دیں :cool:
یہ بھی ہو جائے گا “کسی دن“
میرے ساتھ تو یہ ہوا:
اوپن سوسی لینکس، اوپن آفس رائٹر میں عماد نستعلیق کی کارکاردگی یہ ہے:

2d1objl.png
جی یہ لینکس ہے جناب۔ اسکے مختلف ورژن، مختلف رینڈرنگ انجنز پر نستعلیق کی 100 فیصد گیرینٹی نہیں دی جا سکتی۔ اوبنٹو پر چیک کریں۔

عارف بھائی فونٹ سازی میں نئے خون کو شامل کرنے کیلئے فونٹ کو شروع سے لے کر آخر تک استمال کرنے کا طریقہ بھی کسی دن سکھا دیں :cool:

بہت خوب شاندار کام عارف بھائی-
میں نے ڈاونلوڈ کرکے اسے ورڈ اور السٹریٹر میں چلانے کی کوشش کی ، ورڈ میں تو اس کا شاندار کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مگر السٹریٹر سی ایس 4 مڈل ایسٹ ورژن میں اس کی کارکردگی مایوس کن رہی - مگر پھر بھی بہت بہت مبارکبا اور شکریہ اتنے اچھے فونٹ کے لئے-
جی ہاں سی ایس 4 میں مکمل اسپورٹ نہیں ہے۔ سی ایس 5 چیک کریں۔

پیارے بھائی عارف کریم ،
آپ پر سلامتی ہو.
بہت خوب پر یہاں مجھے تمام نظریں کی مدد درکار ہے. میں آفس 2007 میں ایک مضمون ٹائپ کر رہا ہوں. آپ کی نذر میں نستعلیق سے قریب تر کون کون سے فونٹ ہیں اور ان کے ربط بھی دیدیجئے تو کیا کی بہتر ہو.
زیادہ آداب.

میرے نزدیک جمیل نوری نستعلیق، علوی نستعلیق اور فیض لاہوری نستعلیق ابتک کے بہترین یونیکوڈ فانٹس ہیں:
http://fonts.alqlm.org/
 
فیصل خان

محفلین
بھائی یہ ونڈوز سیون میں کیسے کام کرے گا۔ اور میں اسے ایڈوب فوٹر شاپ سی ایس 5 میں استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس نے کام نہیں کیا۔
 
arifkarim

معطل
Top