عمار ابن ضیا
محفلین
کہو تو تمہارا تھوڑا سا میک اپ کرکے چہرے کو مزید نگھار دوں
نہیں نہیں، اس کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ یہ تم اپنی تصویر کے ساتھ کرنا جو اب تک چھپاکر بیٹھے ہو بلاگرز میٹ اپ والی
عمار بھیا بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
اور باقی تصاویر کے مقابلے اس تصویر میں واضح نظر آرہے ہیں۔
شکریہ زین۔۔۔۔
عمار سے :
صاحب مجھے اجازت کی ضرورت نہیں ۔ امین سے ایک ملاقات سرسری ان کی گلی کے نکڑ پر ہوئی تھی مہینہ دو مہینہ قبل ،
اس بار اتوار کو ان کے گھر گیا تھا اور انہیں ساتھ لے آیا۔ آپ کے پاس فرصت نہیں ہوتی اس لیے ملنے کی حسرت دل سے نکال دی ہے۔
اگر فہیم اور اپنی ملاقات کا ذکر کریں گے تو جناب اس د ن میں جان بوجھ کر نہیں آیا حساب برابر کرنے کو ،
آپ نے ایک معمولی سی بات کو ایویں ہی بڑھایا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔ اس دن نہ آکر آپ کو سکون مل گیا نا؟ کردیا حساب برابر؟ بہت اچھا کیا۔۔۔ اور یہ بھی اچھا کیا کہ حسرت نکال دی دل سے۔۔۔
بہرحال، اب میں خاموشی اختیار کرکے اپنی راہ لیتا ہوں ورنہ میری کسی بات کو آپ نے پھر گستاخی سمجھ لینا ہے۔ ہونہہ
والسلام