عمار (راہبر) کے لئے بطور خاص

ہاں دو فورمز مینیج کرنا واقعی بہت مشکل ہے۔ میں محفل کے علاوہ چار، پانچ فورمز کا ممبر ہوں لیکن عموما وہاں سے غیر حاضر رہتا ہوں۔ اور پھر کبھی وہاں بھولے سے چکر لگ جائے تو شکوے سننے کو ملتے ہیں۔ لیکن ایک فورم اور چیٹ کرنا۔۔۔ یہ ایک وقت میں ممکن ہے۔
 
تعبیر

محفلین

یک نہ شد پانچ پانچ شددددد :eek: یعنی آپ جب یہاں سے غائب ہو تو ہم سمجھ جائیں کہ اپ باقی پانچ مین سے کسی ایک کو کوچ کر گئے ہیں :)
میری تو وہاں آئی ڈی بھی بنا دی گئی ہے خود سے۔ اب تو جانا پڑے گا کہ دعوت قبول کرنے کا حکم ہے
 
Top