ملائکہ
محفلین
اچھا۔۔۔۔ میرے کھانے کی چیزوں پر جھپٹ رہی ہو؟ ہمم۔۔۔ ارے ایسے ہی کہہ دو۔۔۔ سارا دے دوں گا۔
جی نہیں میں تو شہد ڈال رہی ہوں اس میں
اچھا۔۔۔۔ میرے کھانے کی چیزوں پر جھپٹ رہی ہو؟ ہمم۔۔۔ ارے ایسے ہی کہہ دو۔۔۔ سارا دے دوں گا۔
اوہووو۔۔۔۔ تھینک یو سو مچ۔۔۔ آپ نے تو کافی بہترین اور انوکھا انتظام کیا ہے میری سالگرہ پر۔۔۔۔ بہن ہو تو ایسی
ضروری ہے کہ زندگی میں جمود طاری نہ ہو ، سو ۔۔۔۔ پرانے غم بھلانے کے لیئے نئے غم پالنا ضروری ہیں ۔لیکن سوشل سرکل میں حصہ لینے سے بہت سارے دل درد لگ بھی تو جاتے ہیں، ان کا کیا ہو گا؟
ایام امتحاناتِ سیمسٹر اور سالگرہ
عمار آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو ! اس موقع پر امتحان دینا کیسا تجربہ رہا
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عمار!
سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
سالگرہ مبارک جناب
عمار ۔۔۔ میری طرف سے تم کو زندگی کی یہ بہاریں بہت بہت مبارک ہوں ۔ اور آنے والی بہاریں تمہارے لیئے خوشی کا پیغام لیکر آئے ۔ آمین
مجھے تمہارا سوشل سرکل میں حصہ لینا بہت اچھا لگتا ہے ۔ یہ سلسلہ جاری رکھنا ۔ اس سے بہت سے دل درد دور ہوجاتے ہیں ۔