شکراً شکراً ۔۔۔پاکستانی نے کہا:بہت خوب
میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
راہبر نے کہا:اور یہ ہے میرا
ہزارواں خط
سوچتا رہا کہ کس کے نام کروں یہ خط؟؟؟ لیکن کچھ سمجھ نہیں آیا تو طے کیا کہ اپنے ہی نام کردیتا ہوں۔۔۔۔
23 فروری کو شامل ہوا تھا میں، اردو محفل پر۔ کچھ دن پہلے میرا خیال تھا کہ 23 جون کو 1000 خط ہوں گے تو ایک حساب بن جائے گا کہ چار مہینے میں ہزار خطوط۔ لیکن یہ کارنامہ کچھ دن پہلے ہی سرزد ہوگیا۔۔۔
جس نے خوش آمدید کہا تھا، وہ تو چلا گیا دھند کے پیچھے۔۔۔fahim نے کہا:اسی کے نام کردیتے جس نے تمہیں خوش آمدید کہا تھا
خیر
بہت بہت مبارک ہو
خدا جانے! خدا جانے!fahim نے کہا:اچھا !
لیکن کیا یہ کنفرم ہے کہ وہ اب بھی دھند کے پیچھے ہی ہے
شکریہ فرضی انسان۔۔۔۔۔۔۔دھند کے پیچھے نے کہا:مبارک ہو عمار