عمار ابن ضیا
محفلین
ہاں، پہلا والا میں نے خود کھانے کے لیے رکھ لیا اور دوسرا والا دوسروں کو کھلانے کے لیےعمار ، اس کے اوپر آئسنگ شوگر ۔۔ بلکہ اس کیک کی Glaze بازار سے ملتی ہے۔ اسے بس گھولنا ہوتا ہے۔
دوسرا کیک صرف دیکھنے کے لیے تھا۔۔کھانے کے لیے نہیں۔
واوووو۔۔۔ ویری گڈ نبا۔۔۔ تھینک یو سو مچ اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اگلی کلاس میں جانے کی۔۔۔ اب محفل پر آتی رہئے گا۔۔ گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی نا۔۔۔؟
عمار بہت بہت سلگرہ مبارک ہو آپ کو۔ ۔ کیا آپ نے سلگرہ منائی ؟ آج میرا رزلٹ تھا اور میں پاس ہو گی ہوں۔ ۔ ۔ اور کلاس 5 میں چلی گی ہوں۔ ۔ ۔ نباء :)۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مبروک یا عمار
کیوں نہیں۔۔۔۔ آجائیں نباء۔۔۔ ورنہ کیک باسی ہوجائے گا۔یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ نباء بٹیا پاس ہو کر اگلی کلاس میں چلی گئی ہے۔ چلو بھئی عمار بھائی اسی خوشی میں اپنے کیک میں سے آدھا بٹیا کو کھلاؤ۔
شکریہ ساجد بھائیبہت مبارک ہو عمار۔
سالگرہ مبارک ہو عمار!
دعا ہے کہ زندگی کے اس نئے سال میں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیوں، خوشیوں اور دلی اطمینان سے نوازے(آمین)
آمین۔۔۔ بہت بہت شکریہ فرحت بہن