عمار ابن ضیا
محفلین
تھینکس۔۔۔۔۔۔۔ فرزوق اور فہیم!
راہبر نے کہا:تھینکس۔۔۔۔۔۔۔ فرزوق اور فہیم!
راہبر نے کہا:
سرِ تسلیم خَم ہے۔ ارشاد!
راہبر نے کہا:شکریہ۔۔۔ اور مجھے کچھ دن پہلے ہی ایک بات سے اندازہ ہوا تھا کہ آپ عمر میں مجھے سے تھوڑی بڑی ہیں۔۔۔
ویسے ٹین۔ایج میں حماقتیں کرنے کا موقع مجھے زیادہ نہیں ملا۔۔۔ میں کافی پہلے بڑا ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔
مگر میں تو لڑکپن سے کب کی گزر چکی ہوں۔ میری صحیح عمر شمشاد بھائ کو معلوم ہے ۔۔ یہی کوئ 123 سال اور 8 مہینے۔
اور اہل محفل کو یاد دلاؤں میری سالگرہ خیر کو 14 اگست کو ہوتی ہے
نادان نے کہا:فہیم! یار تم نے تو دعوت ہی قبول نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
fahim نے کہا:
ارے قبول کرتو لی تھی۔
ہاں شریک نہیں ہوسکا
اب دوسری مرتبہ مبارکباد دینے کا شکریہ!جیہ نے کہا:مبارک ہو عمار
(ویسے اب مرد لوگ بھی عمر چھپانے لگے ہیں)
شفیق بھائی؟؟؟جیہ نے کہا:بڑے نادان ہیں آپ۔ وہ میں نے اپنے شفیق بھائ راہبر کو دی تھی ۔ جسے میں راہبر من کہتی ہوں
نادان نے کہا:ب ہ ووووووووووووووووووووووووووووووووووووت شکریہ!
اور ویسے بھی 2 دن تو گزرے ہیں۔۔۔۔
اگر کوئی کام ہی چلانا تھا تو وہ تو بِنا شکریہ کے بھی چل جاتا۔۔۔سارہ خان نے کہا:نادان نے کہا:ب ہ ووووووووووووووووووووووووووووووووووووت شکریہ!
اور ویسے بھی 2 دن تو گزرے ہیں۔۔۔۔
اتنا بہت سارا شکریہ ۔۔ تھوڑے سے بھی کام چل ہی جاتا ۔۔