عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

جاسم محمد

محفلین
اب آپ اپنے انہی دونوں مراسلوں کو پڑھ کر بتائیں کہ خان صاحب کا دوستی والا راگ درست لگ رہا ہے۔ یا بھیروی میں درباری کی آمیزش ہو رہی ہے۔
میرے خیال میں پاکستان کے مالی حالات ایسے ہیں کہ امریکہ کیساتھ دوستی والا چکر ابھی کافی مشکل ہے۔ یوں بیان بازی کی حد تک تو عمران خان کا اصولی موقف ٹھیک ہے۔ پر عملا شہباز شریف کا نسخہ ہی چلے گا:
beggars can't be choosers
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میرے خیال میں پاکستان کے مالی حالات ایسے ہیں کہ دوستی والا چکر ابھی کافی مشکل ہے۔ یوں بیان بازی کی حد تک تو عمران خان کا اصولی موقف ٹھیک ہے۔ پر عملا شہباز شریف کا نسخہ ہی چلے گا:
beggars can't be choosers
یعنی کہ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں کو زبانی کلامی خان کا ساتھ دینا چاہیے اور عملی طور پر یعنی ووٹ کے ذریعے ن لیگ کا ساتھ دینا چاہیے۔ 🤣🤣🤣🤣
 

جاسم محمد

محفلین
یعنی کہ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں کو زبانی کلامی خان کا ساتھ دینا چاہیے اور عملی طور پر یعنی ووٹ کے ذریعے ن لیگ کا ساتھ دینا چاہیے۔ 🤣🤣🤣🤣
اس میں کیا شک ہے کہ ن لیگ ایک پریکٹکل جماعت ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ جب یہ پریکٹکل کچھ ضرورت سے زیادہ کرنے لگتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ والے استاد اس کے نیچے سے تختہ کھینچ لیتے ہیں 😉
 
Top