نیرنگ خیال
لائبریرین
واہ۔ زبردست منظرکشی۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
بے حد خوبصورت تصاویر ہیں!
خوبصورت
لاجواب!
بہت خوب!
زبردست ۔۔
تصاویر کو سراہنے اور اظہار خیال پر تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں۔
واہ۔ زبردست منظرکشی۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
بے حد خوبصورت تصاویر ہیں!
خوبصورت
لاجواب!
بہت خوب!
زبردست ۔۔
باقی اسٹار ٹریلز کی 132 تصاویر کی سمجھ نہیں آئی وہ تو وہ شٹر اسپیڈ سلو کر کے بھی مطلوبہ مقاصد حاصل کر سکتے تھے تھوڑے سے ٹائم لیپس سے ہی۔
آپ کی بات عمران کے گوش گزار دوں گا۔ دیکھوں گا کیا جواب دیتے ہیں۔
میں یہی سوچ رہاتھا کہ اتنی لمبی ٹریلز کے لئے کم از کم اڑھائی گھنٹے کا ایکسپوژر درکار ہوگا
آج عمران سے میں نے بات کی اور پوچھا کہ صاحب اے کی چکر است۔۔۔۔ ایویں سائنس ماری ہے کوئی؟ یار لوگ تو باتیں بنا رہے ہیں۔۔۔ تو انہوں نے جو جواب دیا۔۔۔ وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔۔۔شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ اتنی لمبی ٹریلز کئی گھنٹوں کے لئے شٹر کو سلو کرنا پڑتا جو کہ ان کے لئے ممکن نہ رہا ہو کہ بیٹری کی چارجنگ ختم ہو، وغیرہ وغیرہ؟
تینوں پر نو کمنٹسآج عمران سے میں نے بات کی اور پوچھا کہ صاحب اے کی چکر است۔۔۔۔ ایویں سائنس ماری ہے کوئی؟ یار لوگ تو باتیں بنا رہے ہیں۔۔۔ تو انہوں نے جو جواب دیا۔۔۔ وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔۔۔
سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ اتنی دیر شٹر سپیڈ سلو کر کے Heat ہونے کی وجہ سے مکینیکل نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔
دوسری وجہ سے ہے کہ اتنی دیر شٹر اوپن رکھنے سے جو Bright Subjects ہوتے ہیں وہ Blow ہو جاتے ہیں۔
اور تیسری وجہ یہ ہے کہ زیادہ دیر شٹر اوپن رکھنے سے کیمرہ چھوٹی سے چھوٹی لائٹ بھی کیپچر کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے تصویر Noisy اور سٹار ٹریل Over Exposed ہو جاتے ہیں۔۔۔
جنااااااب
آج عمران سے میں نے بات کی اور پوچھا کہ صاحب اے کی چکر است۔۔۔۔ ایویں سائنس ماری ہے کوئی؟ یار لوگ تو باتیں بنا رہے ہیں۔۔۔
سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ اتنی دیر شٹر سپیڈ سلو کر کے Heat ہونے کی وجہ سے مکینیکل نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔
دوسری وجہ سے ہے کہ اتنی دیر شٹر اوپن رکھنے سے جو Bright Subjects ہوتے ہیں وہ Blow ہو جاتے ہیں۔
اور تیسری وجہ یہ ہے کہ زیادہ دیر شٹر اوپن رکھنے سے کیمرہ چھوٹی سے چھوٹی لائٹ بھی کیپچر کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے تصویر Noisy اور سٹار ٹریل Over Exposed ہو جاتے ہیں۔۔۔
جنااااااب
شکریہ سرکارشاندار
بلامبالغہ دنیا کے کسی بھی بہترین فوٹوگرافر کے مقابلے میں پیش کی جاسکتی ہیں
تمام تصاویر مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
ٹیگ کرنے اور شراکت کا شکریہ
سلامت رہیں
شکریہ بھلکڑخوبصورت!
شکریہ سجاد صاحبواہ! ما شاءاللہ۔۔بہت خوب،
ہر نظر داد دے تیرے حسنِ انتخاب کی۔عمران صاحب کو کہیں صدقہ دیا کریں وگرنہ نظر لگ گئی تو پھر ہمارا کوئی قصور نہیں۔
نیرنگ خیال سن رہے ہو ؟واہ! ما شاءاللہ۔۔بہت خوب،
ہر نظر داد دے تیرے حسنِ انتخاب کی۔عمران صاحب کو کہیں صدقہ دیا کریں وگرنہ نظر لگ گئی تو پھر ہمارا کوئی قصور نہیں۔
یہ پیغام عمران اکرم صاحب کے لئے ہے اور وہ بھی ماشاءاللہ سے سجاد حسین صاحب کی طرح صاحب ریش ہیں۔نیرنگ خیال سن رہے ہو ؟
چلو فر دونوں نس چلیںیہ پیغام عمران اکرم صاحب کے لئے ہے اور وہ بھی ماشاءاللہ سے سجاد حسین صاحب کی طرح صاحب ریش ہیں۔
چلو فر دونوں نس چلیں
شکریہ غدیر۔۔۔بہت زبردست تصاویر ہر منظر سحر زدہ کرنے والا ہے
شکریہ ملک صاحب۔۔۔عمدہ، اعلیٰ، لاجواب، زبردست ، خوبصورت