کسی فرحت ہاشمی نامی خاتون محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیں :)
جاسم محمد محفلین جولائی 21، 2019 #21 فاتح نے کہا: کسی فرحت ہاشمی نامی خاتون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیں
آصف اثر معطل جولائی 21، 2019 #22 کچھ لوگوں کو تو طارق جمیل سے بھی چڑ ہے! کیوں کہ اصل مسئلہ مذہبی تعصب ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم جولائی 21، 2019 #23 سید ذیشان نے کہا: خواتین کے اسلامی سرکلز، خاص طور پر پڑھی لکھی خواتین، میں ان کا کافی چرچہ ہے۔ جس طرح مردوں میں طارق جمیل صاحب مشہور ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الھدیٰ کے نام سے ادارہ چلاتی ہیں، شاید الھدیٰ کا ذکر فاتح بھائی نے سنا ہو۔ طارق جمیل صاحب اور فرحت ہاشمی صاحبہ کی فکر اور طریقۂ کار میں بہت فرق ہے۔ دین کے معاملہ میں طارق جمیل صاحب معتدل مزاج، جبکہ فرحت ہاشمی صاحبہ قدرے سخت ہیں۔
سید ذیشان نے کہا: خواتین کے اسلامی سرکلز، خاص طور پر پڑھی لکھی خواتین، میں ان کا کافی چرچہ ہے۔ جس طرح مردوں میں طارق جمیل صاحب مشہور ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الھدیٰ کے نام سے ادارہ چلاتی ہیں، شاید الھدیٰ کا ذکر فاتح بھائی نے سنا ہو۔ طارق جمیل صاحب اور فرحت ہاشمی صاحبہ کی فکر اور طریقۂ کار میں بہت فرق ہے۔ دین کے معاملہ میں طارق جمیل صاحب معتدل مزاج، جبکہ فرحت ہاشمی صاحبہ قدرے سخت ہیں۔
فرقان احمد محفلین جولائی 21، 2019 #24 جاسم محمد نے کہا: محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طارق جمیل صاحب مسلک دیوبند سے تعلق رکھتے ہیں۔ فرحت ہاشمی صاحبہ غیر مقلد ہیں۔
جاسم محمد نے کہا: محترمہ خواتین کی طارق جمیل ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طارق جمیل صاحب مسلک دیوبند سے تعلق رکھتے ہیں۔ فرحت ہاشمی صاحبہ غیر مقلد ہیں۔