کیا اب نہیں ہیں ؟ انسانوں میں کیا ڈھونڈیں گی ۔۔۔۔۔ خامیاں بے شمار ، خوبیاں بہت کم ،بہت اچھی تصاویر ہیں سید زبیر انکل۔ بھائیوں کے لئے بہت سی دعائیں میری طرف سے۔
میں بھی جاوید ہاشمی کی بہت بڑی پنکھی بن گئی تھی ان کی کتاب پڑھنے کے بعد ۔
آپ نے پرمزاح ریٹ دیا، کسرِنفسی سے کام لے رہے ہیں یا بھتیجوں کی شخصیت میں بھابی کی شخصیت جھلکتی ہےسید زبیر بھیا، بہت خوب تصاویر ہیں، برخوردار بھی ماشاءاللہ باپ کی طرح پرکشش شخصیت کے مالک ہیں۔
مجھے ان کے رائیٹر ہونے کی خبر ابھی ابھی پہنچی ہے۔ پلز ان کی کتاب کا نام اور موضوع بتا دیں، میں بھی پڑھنا چاہتا ہوں۔بہت اچھی تصاویر ہیں سید زبیر انکل۔ بھائیوں کے لئے بہت سی دعائیں میری طرف سے۔
میں بھی جاوید ہاشمی کی بہت بڑی پنکھی بن گئی تھی ان کی کتاب پڑھنے کے بعد ۔
کتاب کا نام:ہاں میں باغی ہوںمجھے ان کے رائیٹر ہونے کی خبر ابھی ابھی پہنچی ہے۔ پلز ان کی کتاب کا نام اور موضوع بتا دیں، میں بھی پڑھنا چاہتا ہوں۔
ارے بھائی ! نوجوانی میں جب کوئی دوست اپنے بچے کو گود میں لے کر آتا تو ہم بھی یہی کہا کرتے ، بھابی پر گیا ہےآپ نے پرمزاح ریٹ دیا، کسرِنفسی سے کام لے رہے ہیں یا بھتیجوں کی شخصیت میں بھابی کی شخصیت جھلکتی ہے
اجی قبلہ ہم سے پوچھیں آپ کی شخصیت کس قدر پرکشش ہے، ایک ہی ملاقات میں ہم آپ کے دیوانے بھی ہوگئے اور مرید بھی۔
کیا روزنامچہ میں درج ہو گیا ؟بہترین جناب تو پی ٹی آئی میں ہیں آپکے فرزند
نہیں ابھی نہیں کیا کل بڑے افسر آ کر کریں گےکیا روزنامچہ میں درج ہو گیا ؟
پرسوں اور بھی بڑے افسرنہ آجائیںنہیں ابھی نہیں کیا کل بڑے افسر آ کر کریں گے
پرسوں چھٹی ہےپرسوں اور بھی بڑے افسرنہ آجائیں
چلیں اس بہانے میرے "نوجوان" ہونے کی تصدیق تو ہو گئی، خبردار اگر کسی نے "Noجوان" لکھنے کی گستاخی کی تو ۔ ۔ ۔ارے بھائی ! نوجوانی میں جب کوئی دوست اپنے بچے کو گود میں لے کر آتا تو ہم بھی یہی کہا کرتے ، بھابی پر گیا ہے