سید عاطف علی
لائبریرین
یہ فصاحت آپ کا خاصہ ہے جناب کہ اسے اس دانائی سے کھولا کہ کھلا بھی نہیں اور کھل بھی گیا ۔درست کہا عاطف بھائی، ابھی کچھ دن پہلے "دیگر" نظر سے گزرا، اس قدر ہلکا اور کناروں پر دبیز فوم کے گالے اس پر ملائم چمڑے کی موٹی پرت، دیکھنے سے ہی پتہ چل گیا کہ اگر گیند لگ بھی جائے تب بھی وہ مخصوص ہالہ نہیں بنے گا جو ہمارے "دیگر" سے بغیر گیند لگے ہی نمودار ہو جایا کرتا تھا
۔۔ "ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے"