عمران خان صاحب کی بات ہی کچھ اور ہے

صرف علی

محفلین
اے کاش جس طرح طالبان خان اس جنرل کو بے غیرت بول رہا تھا اس طرح طالبان کو بھی بولتا کے یہ طالبان بڑے بے غیرت نہ مرد ہے جو اس طرح 70000 ہزار پاکستانی مرد ،عورتوں اور بچوں کو مار رہے ہیں ۔مگر یہ خود بے غیرت اس طرح طالبان کو نہیں بول سکتا ہے اور دوسرے لوگوں کو بے غیرت بول سکتا ہے لعنت ہو اس پر
 
x boy

محفلین
10250300_681668425212793_8197179525999103407_n.jpg
 
x boy

محفلین
اسلام آباد . حکومت عوام کو سستا آٹا نہیں دے سکتی تو چوہے مار گولیاں ہی دیدے ، حکمرانوں کے کتے مربے کھا رہے ہیں ، اربوں روپے کی زمینیں اونے پونے بیچی جارہی ہیں ، کروڑوں کے میلے ٹھیلے سجائے جا رہے ہیں لیکن ضروری اشیاء کی قیمتیں کم نہیں ہو رہیں ، عوام کو مرتا نہیں دیکھ سکتے ،
سپریم کورٹ.
حافظ الیاس کرک*
 
arifkarim

معطل
اے کاش جس طرح طالبان خان اس جنرل کو بے غیرت بول رہا تھا اس طرح طالبان کو بھی بولتا کے یہ طالبان بڑے بے غیرت نہ مرد ہے جو اس طرح 70000 ہزار پاکستانی مرد ،عورتوں اور بچوں کو مار رہے ہیں ۔مگر یہ خود بے غیرت اس طرح طالبان کو نہیں بول سکتا ہے اور دوسرے لوگوں کو بے غیرت بول سکتا ہے لعنت ہو اس پر

ہاہاہا! طالبان کے مابین بھی تو کوئی 50 سے زائد مختلف حلقے جماعتیں ہیں۔ ان میں سے سارے تو بے غیرت نہیں ہیں نا! سب کو کیسے بے غیرت کہہ دیں، حضور؟ :)
 
میں نےسب کی بات کی بھی نہیں ہے جن لوگوں نے یہ افعال انجام دیئے ہیں ان کی بات ہو رہی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اسلام آباد . حکومت عوام کو سستا آٹا نہیں دے سکتی تو چوہے مار گولیاں ہی دیدے ، حکمرانوں کے کتے مربے کھا رہے ہیں ، اربوں روپے کی زمینیں اونے پونے بیچی جارہی ہیں ، کروڑوں کے میلے ٹھیلے سجائے جا رہے ہیں لیکن ضروری اشیاء کی قیمتیں کم نہیں ہو رہیں ، عوام کو مرتا نہیں دیکھ سکتے ،
سپریم کورٹ.
حافظ الیاس کرک*

ڈالر کر تو دیا ہے سستا۔ اب اور کتنا سستا کریں۔
 
Top