پہلے فیصلہ کر لو مرزا کتا ہے یا الطاف ۔ گھر سے فیصلہ نہیں کر کے آئے تھے کہ آج کس کے لیے مظاہرہ کرنا ہےاب عمران خان نے کہہ دیا ہے تو شیر پر ہی مہر لگائیں گے۔
اس پر یہ وڈیو یاد آ گئی جس پر ایم کیو ایم کے ایک ورکر نے غلطی سے الطاف کتا بول دیا۔
اس کے بعد اس بے چارے کو کہاں لے کر گئے۔۔۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا ہو گا کسی کواب عمران خان نے کہہ دیا ہے تو شیر پر ہی مہر لگائیں گے۔
اس پر یہ وڈیو یاد آ گئی جس پر ایم کیو ایم کے ایک ورکر نے غلطی سے الطاف کتا بول دیا۔
اس کے بعد اس بے چارے کو کہاں لے کر گئے۔۔۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا ہو گا کسی کو
اب عمران خان نے کہہ دیا ہے تو شیر پر ہی مہر لگائیں گے۔
اس پر یہ وڈیو یاد آ گئی جس پر ایم کیو ایم کے ایک ورکر نے غلطی سے الطاف کتا بول دیا۔
اگر وہ ویڈیو بھی یہاں شئیر ہو جائے تو مزہ آ جائے۔ بلکہ یہاں شئیر ہی ایسی ویڈیوز کرتے ہیں۔اسی طرح منظور وساں نے بھی ایک دفعہ زرداری کو پارٹی کا 'کو چیئرمین' کہنے کے بجائے 'چور چیئرمین' کہہ دیا تھا۔
www. youtube. com/watch?v=OMW6g1dNQfUاگر وہ ویڈیو بھی یہاں شئیر ہو جائے تو مزہ آ جائے۔ بلکہ یہاں شئیر ہی ایسی ویڈیوز کرتے ہیں۔
خان جی سوچ سمجھ کربولنا سیکھ لیں اب آپ بڑے ہوگئے ہیں
ہم کب تک آپ کی حمایت کےباوجود ان بچکانہ باتوں پر شرمندہ ہوتے رہیں
youtube k liye sab se behtareen site www.needunblock.comذیشان بھائی، یہاں یوٹیوب بند ہے۔ اگر آپ اس کا ربط دے دیں، تو میں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لوں گا۔
http://www.youtube.com/watch?v=1B6xVHONiPU
بہت شکریہwww. youtube. com/watch?v=OMW6g1dNQfU