عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

آبی ٹوکول

محفلین
جسٹ اے سلپ آف ٹنگ ایسا ہوتا ہےیہ فطری چیز ہے انسان خطا و نسیان کا مرکب ہے اس میں ایسا کچھ نہیں کہ سوچ سمجھ کر نہیں بولا یا کہ پھر شیر سر پر سوار ہوگیا ۔
بٹ جی ڑوٹی چوکھی تے نئی کھا لی جہیڑی میری پوسٹ توہانوں مذاقیہ لگی :p
 
ذیشان بھائی، یہاں یوٹیوب بند ہے۔ اگر آپ اس کا ربط دے دیں، تو میں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لوں گا۔
اس ایرر کے اند ہی لنک موجود ہوتا ہے۔سرخ کردہ ٹیکسٹ کو کاپی کرو اور اس کی ابتدا میں یہ لگا دو

کوڈ:
www.youtube.com/watch?v=

Not Found

The requested URL /embed/1B6xVHONiPU was not found on this server.
Apache/2.2.3 (CentOS) Server at www.youtube.com Port 80
 
نیلم

محفلین
ویسے یہ عمران خان شیر کے خلاف ہی کیوں بولتا ہے اس کو پی پی پی ،ایم کیوایم ،وغیرہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کیا۔
 
عسکری

معطل
ویسے یہ عمران خان شیر کے خلاف ہی کیوں بولتا ہے اس کو پی پی پی ،ایم کیوایم ،وغیرہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کیا۔
پائی جان مرے ہوئے کو کیا مارنا پی پی ایم کیو ایم اس بار الیکشن سے پہلے ہی ہار چکی ہیں ان کی پاپولیرٹی 3 فیصد آ بچی ہے ان پر کیوں ٹائم ویسٹ کریں
 
عسکری

معطل
بالکل ایسا ہی ہے ،لیکن اُن کے ووٹرز ابھی بھی موجود ہیں
کارکن ووٹر نہیں ان کو توڑنا آسان بھی نہیں اور ان کے ووٹوں سے کچھ ہونے والا نہیں وہ لگے رہیں گے زرداری خاندان چاہے کہے کہ پاکستان بیچ دو وہ ہارڈ کور کارکن جئے بھٹو کا نعرہ مار کر اندھوں کی طرح ان کے پیچھے چل پڑیں گے ۔
 
جو بھی ہے لیکن عمران خان کو تو چینج لانا ہے نا اُسے سارے صوبوں میں اُتنی ہی محنت کرنی چایئے جتنی وہ پنجاب کے لیے کر رہا ہے ۔بےشک نواز لیگ پرفیکٹ نا سہی لیکن باقی تمام پارٹیوں کی نسبت ایک بہتر پارٹی ہے عمران کو صرف ن لیگ کے خلاف ہی نہیں باقیوں کے خلاف بھی بولنا چایئے
 
نیلم

محفلین
کھانے پینے کے علاوہ بھی کچھ سوچ لیا کرو ۔ اگر کھانے سے عقل آتی تو ہمارے سیاستدان سب کے سب ارسطو سے بھی آگے ہوتے اور عوام افلاطون ہوتے :)
اب یہ تو الزام ہے نا سیاستدانوں پہ ،،،جتنی عقل زرداری صاحب کے پاس ہے شائد ہی کسی کے پاس ہو ،،جیل سے صدر کی کرسی تک پہنچنا اور پھر 5 سال پورے کرنا پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے بعد بھی جو یہ بولے کہ اگلی باری پھر زرداری ،،،تو کیا خیال ہے آپ کا اُس بندے کے پاس کتنی عقل ہوگی :D
 
ساجد

نیلم سے تھوڑی سی کم، کیونکہ اب نیلم پاکستان کی صدر بنے گی :)
 
Top