نیرنگ خیال
لائبریرین
نہ کرے۔۔ بنا رہے ڈھیٹ۔۔۔۔۔بریکنگ نیوز این اے ون پشاور 1 سے غلام احمد بلور نے عمران خان سے اپنی شکست تسلیم کرلی ۔
تے میچ اسی جت جانا۔۔۔۔
نہ کرے۔۔ بنا رہے ڈھیٹ۔۔۔۔۔بریکنگ نیوز این اے ون پشاور 1 سے غلام احمد بلور نے عمران خان سے اپنی شکست تسلیم کرلی ۔
نیا پاکستان بنے تو ٹھیک ورنا پرانا بھی کچھ برا نہیں ہے
لو جی اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے وہ بنا رہے تھے نیا پاکستان میں نے بھی امیدیں لگا لیں تھی کہ نئی ملٹی کیمو وردی نئے بوٹ نیا چاقو اور ہلکی بندوق ملے گی فوج کو
لو جی اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے وہ بنا رہے تھے نیا پاکستان میں نے بھی امیدیں لگا لیں تھی کہ نئی ملٹی کیمو وردی نئے بوٹ نیا چاقو اور ہلکی بندوق ملے گی فوج کو
وہ کیا ہے نا ایک فوجی کمپنی تھی ان کا سب کچھ پرانا تھا ۔ ایک دن کمپنی کمانڈر نے سب جوانوں کو لائن اپن کر کے بتایا ایک بری اور ایک اچھی خبر ہے ۔ ۔مبارک ہو آپکی جرابیں تبدیل کی جا رہی ہیں بری خبر یہ ہے کہ آپ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ اپنی جرابیں تبدیل کرو گے
یہی حال اس الیکشن کا نظر آ رہا ہے مجھے
چلو اچھا ہے نہ اگر نیو جرابیں نہیں ملی لیکن چینج تو آگیا نا
جو بھی ہو پاکستان کے حق میں اچھا ہو ،میں تو پہلے سے ہی کہہ رہی ہوں ،ن لیگ جیتے یا پی ٹی آئی بس پاکستان کے حق میں بہتر ہو جو بھی ہو ۔ہم ابھی سے کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ چینج پاکستان کے لیے بہتر ہے بھی یا نہیں ۔یہی حال اس الیکشن کا نظر آ رہا ہے مجھے