جاسم محمد
محفلین
جب اکثریت کسی اسمبلی سے استعفی دے دے تو اسمبلی از خود ٹوٹ نہیں جاتی؟ یا اس صورت میں بھی اقلیت کی طرح صرف اکثریت کی چھوڑی ہوئی سیٹوں پر ہی ضمنی الیکشن ہوتا ہے؟استعفے یا اسمبلیاں توڑنا؟ یہ دو متضاد باتیں ہیں
جب اکثریت کسی اسمبلی سے استعفی دے دے تو اسمبلی از خود ٹوٹ نہیں جاتی؟ یا اس صورت میں بھی اقلیت کی طرح صرف اکثریت کی چھوڑی ہوئی سیٹوں پر ہی ضمنی الیکشن ہوتا ہے؟استعفے یا اسمبلیاں توڑنا؟ یہ دو متضاد باتیں ہیں
اچھا۔۔۔ تو اس وقت وفاق میں ۱۴ جماعتوں بشمول اسٹیبلشمنٹ کے اشتراک سے جوحکومت قائم ہے وہ ملکی مفاد میں ہے؟ 😂سیاست ملکی مفاد میں اشتراک عمل اور پالیسیوں کے تسلسل کا نام ہے
پی ٹی آئی کے جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد کا آنا بھی جعلی پرسیپشن ہے؟ پی ٹی آئی و عمران خان کا بار بار ضمنی الیکشن جیت جانا بھی جعلی پرسیپشن ہے؟ کب تک عوامی مینڈیٹ کو جھٹلائیں گے؟اس کا مقصد بنیادی طور پر یہ ہے کہ خود کو عوام ظاہر کر کے جعلی پرسپشن مینجمنٹ کی جائے
دلچسپ بات یہ ہے کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت تھی تو اپوزیشن جماعتیں مسلسل ضمنی الیکشن جیت رہی تھیں اور وہ بھی یہی مطالبہ کر رہے تھے کہ نئے الیکشن کروائے جائیں تو اُن کی بات بھی نہیں مانی گئی تھی اس لیے اب ان بے چاروں کو بھی اتنی گنجائش تو دیں کہ وہ بھی پرانے بدلے چکا سکیں۔پی ٹی آئی و عمران خان کا بار بار ضمنی الیکشن جیت جانا بھی جعلی پرسیپشن ہے؟
اس سے ایک تاثر یہ بھی جاتا ہے کہ پاکستان میں حکومتیں اتنی نالائق و نااہل ہیں کہ وہ حکومت میں رہتے ہوئے ضمنی الیکشن ہارنا شروع کر دیتی ہیں۔ یہی پی ٹی آئی دوبارہ اقتدار میں آگئی تو پہلے کی طرح پھر ضمنی الیکشن ہارنا شروع کر دیگی۔ شاید قوم کا مزاج ہی ایسا ہے۔ چلیں دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ ❤️دلچسپ بات یہ ہے کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت تھی تو اپوزیشن جماعتیں مسلسل ضمنی الیکشن جیت رہی تھیں اور وہ بھی یہی مطالبہ کر رہے تھے کہ نئے الیکشن کروائے جائیں تو اُن کی بات بھی نہیں مانی گئی تھی اس لیے اب ان بے چاروں کو بھی اتنی گنجائش تو دیں کہ وہ بھی پرانے بدلے چکا سکیں۔
ایک زمانے میں ایسا نہیں ہوا کرتا تھا، اکثر حکمران جماعت ہی ضمنی انتخابات جیتا کرتی تھی۔ مگر اب حالات تبدیل سے ہو گئے ہیں۔ اس میں دیگر عوامل کے ساتھ ایک اہم فیکٹر الیکشن کے عمل کا قدرے شفاف ہونا ہے۔ وقت کے ساتھ انتخابی عمل میں دھاندلی کے عنصر کا دخل کم ہوتا جا رہا ہے جو بجائے خود خوش آئند ہے۔اس سے ایک تاثر یہ بھی جاتا ہے کہ پاکستان میں حکومتیں اتنی نالائق و نااہل ہیں کہ وہ حکومت میں رہتے ہوئے ضمنی الیکشن ہارنا شروع کر دیتی ہیں۔ یہی پی ٹی آئی دوبارہ اقتدار میں آگئی تو پہلے کی طرح پھر ضمنی الیکشن ہارنا شروع کر دیگی۔ شاید قوم کا مزاج ہی ایسا ہے۔ چلیں دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ ❤️
بھٹو نے سوشلسٹ نظام نافذ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس میں کامیابی تو ملی نہیں۔ الٹا جو معیشت چل رہی تھی، صنعت کاری ہو رہی تھی اسے بھی برباد کر دیاسرمایہ دارانہ نظام کو سوشلسٹ نظام میں بدلنا ہی حصول اقتدار کا انقلابی مقصد ہے۔
شہرت کے طلب گار رہنما عجلت میں ہوم ورک کیے بغیر ایسے فیصلے کر دیتے ہیں کہ جن کے بد اثرات تا دیر برقرار رہتے ہیں۔بھٹو نے سوشلسٹ نظام نافذ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس میں کامیابی تو ملی نہیں۔ الٹا جو معیشت چل رہی تھی، صنعت کاری ہو رہی تھی اسے بھی برباد کر دیا
Impact Of Nationalization On BECO And Pakistan Economic Development
There had been many times in Pakistan’s history when stupid decisions were taken by the government. Nationalization in Bhutto’s era was one of those decisions. 22 Families lost everythi…anikakhan.wordpress.com