عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

جاسم محمد

محفلین
مسئلہ یہ نہیں کہ کسی کو سیلکٹ کیا گیا، مسئلہ یہ ہے کہ ان کو سیلیکٹ کیوں نہیں کیا گیا۔
اور کتنی بار سلیکٹ کریں؟ ۱۹۸۰ سے ۲۰۱۸ تک کا تجربہ کافی نہیں؟ میرے خیال میں یہ خود تو ایکسپائر ہو چکے ہیں۔ اب اپنے بچوں کی سلیکشن کیلئے کمپین چلا رہے ہیں۔ :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ثاقب نثار نے عمران خان کو چھوڑ دیا، لیکن ہم اور قوم نہیں چھوڑیں گے۔

آپکو چھوڑ کے جو غلطی ہو گئی اُسکا خمیازہُ آپکی بے سروپاباتیں سن۔ جو رہے ہیں۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثاقب نثار نے عمران خان کو چھوڑ دیا، لیکن ہم اور قوم نہیں چھوڑیں گے۔[/QUOTE]
اب Contempt of Court نہیں ہو رہی۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
ثاقب نثار نے عمران خان کو چھوڑ دیا، لیکن ہم اور قوم نہیں چھوڑیں گے۔
ثاقب نثار نے ہی مریم نواز کو عورت ہونے کی بنیاد پر رعایت دیتے ہوئے ضمانت منسوخ نہیں کی تھی۔ اب پوری قوم بھگت رہی ہے۔
Relief to Nawaz Sharif as Pakistan Supreme Court dismisses appeal against suspension of his jail term
 
سچ ہمیں تو ہنسی آتی ہے اِنکی باتوں پر غصہ نہیں آتا۔سچ کوئی شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے ۔
؀ شرم تمکو مگر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اور کتنی بار سلیکٹ کریں؟ ۱۹۸۰ سے ۲۰۱۸ تک کا تجربہ کافی نہیں؟ میرے خیال میں یہ خود تو ایکسپائر ہو چکے ہیں۔ اب اپنے بچوں کی سلیکشن کیلئے کمپین چلا رہے ہیں۔ :)
بالکل الطاف حسین والا لہجہ بے سروپا باتیں
 
جاسم محمد

محفلین
بالکل الطاف حسین والا لہجہ بے سروپا باتیں
نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا، شبلی فراز
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
2087616-shiblifaraz-1601556461-303-640x480.jpg

نواز شریف اپنی تقاریر سے ملک کو مزید کمزور کررہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا۔

شبلی فراز نے نواز شریف کے خطاب پر ردعمل میں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف عدالتوں اور نظام کو دھوکا دے کر بیرون ملک گئے، انہوں نے منی لانڈرنگ سے اربوں ڈالرز کے اثاثے بنائے، وہ باتوں کو الجھانے کے بجائے عدالتوں میں پیش ہوکر سوالوں کے جواب دیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف ملک کے خلاف تقریریں کررہے ہیں، وہ اپنی ذات، خاندان اور پیسوں کو بچانے کے لیے اداروں پر تنقید کر رہے ہیں، وہ اپنی دولت کو بچانے کے لیے اداروں پر الزامات لگاتے ہیں، نواز شریف نے اداروں کو بنانے کی بجائے انہیں تباہ کیا، ان کی تقاریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ملک سے بدلہ لے رہے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ ملک کے خلاف تقریر کرنے والوں نے اربوں کی جائیدادیں بنائی، وہ اس بات کا جواب دیں کہ ایون فیلڈ اور دیگر جائیدادوں کے پیسے کہاں سے لائے، آپ نے ہر سوال کا جواب دیا سوائے اس سوال کے جو آپ سے پوچھا جارہا تھا، نوازشریف نے اپنے دور میں ڈالر کو مصنوعی طریقے سے مستحکم کیا، ملک میں مہنگائی کی جڑ وہ خود ہیں، لندن کے پرتعیش ماحول میں منڈیلا بن کر تقاریر کررہے ہیں، وہ اقتدار میں نہیں ہیں تو ادارے غلط ہوگئے۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا وہ الطاف حسین ٹو بن گئے ہیں، وہ ملک کو مزید کمزور کررہے ہیں، ان کے ساتھ عدالت اور حکومت نے ہمدردانہ رویہ رکھا، لیکن انہیں ملک سے باہر نہیں جانے دیا جانا چاہیے تھا، نواز شریف کچھ بھی کرلیں لیکن عمران خان اپنے نعرے پر قائم رہیں گے کہ ملک لوٹنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
 
عباس اعوان

محفلین
اور کتنی بار سلیکٹ کریں؟ ۱۹۸۰ سے ۲۰۱۸ تک کا تجربہ کافی نہیں؟ میرے خیال میں یہ خود تو ایکسپائر ہو چکے ہیں۔ اب اپنے بچوں کی سلیکشن کیلئے کمپین چلا رہے ہیں۔ :)
ہم مزاحمت کرتے رہیں گے اور عمران خان کو سیلیکٹ کرتے رہیں گے، ان شاء اللہ
 
محمد وارث

لائبریرین
just for fun
جب کوئی قوم خدا کی نافرمانی کرتی ہے اور اس کے اولی الامر بھی اس میں شامل ہو جاتے ہیں تو خدا اس قوم پر اپنا عذاب مسلط کر دیتا ہے۔ عمران خان اگر خدا کا عذاب ہے تو نواز شریف کو سمجھ جانا چاہیئے کہ وہ اس کی حرکتوں کی وجہ سے مسلط کیا گیا ہے۔ :)
 
الف نظامی

لائبریرین
2013 کی الیکشن کمپین میں عمران خان ایک سوال پوچھا کرتے تھے:
"نواز شریف، اٹھاریوں ترمیم کے بعد بجلی بنانا وفاق کی ذمہ داری نہیں تھی صوبے کی ذمہ داری تھی۔ بتاؤ کتنی بجلی بنائی تم نے اور کیوں نہیں بنائی؟"

یہ سوال آج خود عمران کے سامنے کھڑا ہے۔

ممکنہ جوابات: دیکھیں ناں یہ ہوگیا تھا، وہ ہوگیا تھا، فلاں نے یوں کیا اور فلاں نے ووں کیا، فلاں نے بھی تو نہیں بنائی"

میں پی ٹی آئی کے احباب سے اسی لئے کہا کرتا ہوں کہ "بس گلاں ای کرنیاں سوکھیاں"

متعلقہ:
350 چھوٹے ڈیم ، جو نہ بن سکے
 
بابا-جی

محفلین
اٹھاریوں ترمیم کے بعد بجلی بنانا وفاق کی ذمہ داری نہیں تھی صوبے کی ذمہ داری تھی۔ بتاؤ کتنی بجلی بنائی تم نے اور کیوں نہیں بنائی؟"

یہ سوال آج خود عمران کے سامنے کھڑا ہے۔
خانِ اعظم کی ڈیوٹی صِرف سوال کرنے اور تلاشی لینے تک محدُود ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
خانِ اعظم کی ڈیوٹی صِرف سوال کرنے اور تلاشی لینے تک محدُود ہے۔
جب کسی گاؤں میں ایماندار پولیس والا آجائے تو علاقہ کے سارے چور ڈاکو اس کے خلاف اکٹھے ہو جاتےہیں۔ پاکستان میں بھی اس وقت یہی ہو رہا ہے۔ سب کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
 
بابا-جی

محفلین
جب کسی گاؤں میں ایماندار پولیس والا آجائے تو علاقہ کے سارے چور ڈاکو اس کے خلاف اکٹھے ہو جاتےہیں۔ پاکستان میں بھی اس وقت یہی ہو رہا ہے۔ سب کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
اِیمان دار پولِیس والا تو آ گیا اور علاقے کے چور اُس کے خلاف اکھٹے ہو گئے اور بعضوں کو اُس نے ساتھ مِلا لِیا۔
 
Top