عمران خان کو مقامی پبلشر کے بقایا جات فوری ادا کرنے کا حکم

dxbgraphics

محفلین
تو لو جی آج میں بہت خوش ہوں کہ عدالت نے عمران خان کو میرے دوست ظفر رحمان خٹک کے بقایا جات ادا کرنے کا فوری حکم دے دیا ہے۔ اور میں یہ بھی واضح کر دوں کہ ظفر رحمان خٹک نے اس ایشو کو میڈیا میں اسی لئے نہیں اچھالا کہ وہ خود بھی عمران خان کی بہت قدر کرتا ہے۔

imrankhan.gif
 

آفت

محفلین
شکر ہے آپ کے دوست کا درینہ مسئلہ حل ہوا اور حق حقدار کو مل گیا ۔
آزاد عدالت زندہ باد
 
Top