عمران کی افر میںکچھ مغالطے ہیں۔ پہلے تو اس نے یہ فرض کرلیا کہ بے نظیر پر مقدمات سچے ہیں۔ اگر وہ ایک سیاست دان ہے تو اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ سیاست دانوںپر مقدمات غلط بھی ہوتے ہیں ۔ دوسرے یہ کہ عمران ان مقدمات ختم کروانےکا اہل بھی نہیںہے ۔ وہ پہلے الطاف کے خلاف مقدمات کی پیروی تو کرے۔ تیسرے یہ کہ اگر وہ اپنے مفادات کے لیے کسی کے مقدمات معاف کرواسکتا ہے تو پھر عمران میںاور مشرف میںکوئی فرق نہیں کیونکہ مشرف پر بھی یہی الزام لگتا ہے۔لنک نامعلوم، میل سے موصول شدہ خبر