ہیں کواکب کُچھ نظر آتے ہیں کُچھخیبر پختونخواہ میں چھٹی کا اعلان کر دی گیا ہے۔
شریفوں کی حکومت سرکاری ملازمین کے لیے نرا دردِ سر ہے۔ بہرحال ملک کے لیے کچھ اچھے کام بھی ان سے سرزد ہو جاتے ہیں لیکن یہ چھٹی ختم کرنے والا کام ان کے گلے پڑ سکتا ہے۔یہ چھٹی تو غالباً پہلی مرتبہ متنازعہ بنائی جارہی ہے۔ ۔۔۔۔کیوں ؟؟؟
چھٹی ہونا کچھ اتنا فائدہ مند نہیں ہے نہ ہم ایسے موقعوں پر اس حوالے سے کوئی سیمینار رکھتے ہیں نہ بچوں کو ان کی کتابوں کی طرف رغبت دلاتے ہیں کچھ بھی تو نہیں کرتے بس چھٹی کر کے سوتے ہیں