Imran Khan has proposed marriage, PTI clarifies - Pakistan - DAWN.COMتحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ شادی نہیں ہوئی
ہر بار ایسے ہی شروع کرتے ہیں یہتحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ شادی نہیں ہوئی
پیرنی؟خاتون روحانی راہنما!
شادی ہونا عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے لیکن وضاحت تحریک انصاف کی پوری کیبنٹ کو دینی پڑتی ہیںہر بار ایسے ہی شروع کرتے ہیں یہ
ان کی تردید سے ہی تو پتا چلتا ہے کہ شادی ہو گئی ہے۔شادی ہونا عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے لیکن وضاحت تحریک انصاف کی پوری کیبنٹ کو دینی پڑتی ہیں
لفظ پیرنی میں وہ بات نہیں جو روحانی راہنما میں ہے۔
کہیں ن لیگ والے یہ کہنا نہ شروع کر دیں کہ عمران خان نے چھپا کر شادی کی ھے وہ صادق اور امین نہیں رہےان کی تردید سے ہی تو پتا چلتا ہے کہ شادی ہو گئی ہے۔
سپیڈ؟ 65 سال میں صرف تینجس سپیڈ سے شادیاں کرتے ہیں چار کی تعداد پوری کریں گے خان صاحب۔۔ڈی
رومانی راہنما۔۔۔خاتون روحانی راہنما!
مریدوں میں عموما پیرانی مقبول ہے۔
اس سے تو پیرانہ سالی کا گمان ہوتا ہےمریدوں میں عموما پیرانی مقبول ہے۔
پہلے مطلب بتائیں بھائی۔ پھر ریٹنگ دوں گی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔خان صاحب تو وہ مقولہ سچ ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں:
Live by the sword, die by the sword
پیر در اصل فارسی میں بوڑھے کو ہی کہتے ہیں۔ اردو میں بھی مستعمل یے۔۔۔۔اس سے تو پیرانہ سالی کا گمان ہوتا ہے
مجھے واقعی یہ بات بالکل سمجھ نہیں آئیخاتون روحانی راہنما!
پنجابی میں ”پیرنی“ بنتا ہے ۔میں نے خواتین کو یہ لفظ گالی کے طور پر استعمال کرتے سنا ہے۔ خدا جانے مطلب کیا ہوتا ہے۔مریدوں میں عموما پیرانی مقبول ہے۔