عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

خان صاحب نے تو دوسری بھی کر لی ہم تو ابھی اپنی نظریں ربِ کعبہ پہ لگائے بیٹھے ہیں کبھی تو جواب ملے گا ہمیں بھی۔۔۔۔۔ انشاء اللہ
 
خان صاحب نے تو دوسری بھی کر لی ہم تو ابھی اپنی نظریں ربِ کعبہ پہ لگائے بیٹھے ہیں کبھی تو جواب ملے گا ہمیں بھی۔۔۔۔۔ انشاء اللہ

بھائی جواب محبوب سے لینا ہے اپ مسجد میں انتظار کررہے ہیں۔
مسجد میں دعا کرکے محبوب کی گلی کے چکر لگائیں نتیجہ نکل اوے گا
 
خان صاحب نے تو دوسری بھی کر لی ہم تو ابھی اپنی نظریں ربِ کعبہ پہ لگائے بیٹھے ہیں کبھی تو جواب ملے گا ہمیں بھی۔۔۔۔۔ انشاء اللہ
خان صاحب کی پہلی شادی 42 سال کی عمر میں ہوئی تھی، ان سے تقابل نہ ہی کریں۔۔۔ تو اچھا ہے :cool2:
 
ویسے میں حیران ہوا آج۔ میں نے پوچھا شادی کے بارے میں تو؟
جب میری محبوب کا جواب آیا کہ جب عمران خان تیسری شادی کرے گا تب میں بھی مان جاؤ گی تبھی اللہ کے گھر کا رخ کیا اور دعا کی۔
 
Top