اس خبر کے مطابق یہ سروے گیلپ پاکستان نے کیا ہے۔جس طرح عمران خان کے متعلق عوام کی رائے کا علم ہوا اسی طرح جنگ اور جیو کے متعلق بھی عوام کی رائے کا علم ہوا
اس خبر کے مطابق یہ سروے گیلپ پاکستان نے کیا ہے۔جس طرح عمران خان کے متعلق عوام کی رائے کا علم ہوا اسی طرح جنگ اور جیو کے متعلق بھی عوام کی رائے کا علم ہوا
جیو اور جنگ نے اس بارے میں گیلپ پاکستان کا نام استعمال کیا ہے۔ گیلپ کی ویب سائٹ پر ابھی اس سروے کی رپورٹ مجھے نہیں ملی۔ لیکن یہ کوئی انہونی بات نہیں اس سے پہلے بھی کئی دفعہ سروے کرنے والوں نے سروے کے نتائج کسی ادارے کو دے دئے مگر اپنی ویب سائٹ پر نہیں دئے۔ اور جیو گیلپ پاکستان کا نام استعمال کر رہا ہے گیلپ نے اسکی تردید نہیں کی۔ گیلپ والے کسی کو اپنا نام خراب تو نہیں کرنے دیں گے۔ اس لئے میرے خیال میں اس خبر کے غلط ہونے کے امکانات کم ہیں۔برائے مہربانی گیلپ پاکستان کا اس خبر سے متعلقہ پول کےنتائج کا لنک یہاں شئیر کیجئے تا کہ یہ تو واضح ہو کہ جیو یا جنگ سورسز کے علاوہ اس خبر کی کریڈیبلٹی کیا ہے؟؟ پھر رائے کا اظہار آسان ہو جاتا ہے۔
2013 کے گیلپ پاکستان سروے کے مطابق جیو نیوز پاکستان میں دوسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے۔ مآخذعوام کی رائے تو یہ بھی ہے کہ جیو جنگ کو بند کردیا جائے
جیو اور جنگ نے اس بارے میں گیلپ پاکستان کا نام استعمال کیا ہے۔ گیلپ کی ویب سائٹ پر ابھی اس سروے کی رپورٹ مجھے نہیں ملی۔ لیکن یہ کوئی انہونی بات نہیں اس سے پہلے بھی کئی دفعہ سروے کرنے والوں نے سروے کے نتائج کسی ادارے کو دے دئے مگر اپنی ویب سائٹ پر نہیں دئے۔ اور جیو گیلپ پاکستان کا نام استعمال کر رہا ہے گیلپ نے اسکی تردید نہیں کی۔ گیلپ والے کسی کو اپنا نام خراب تو نہیں کرنے دیں گے۔ اس لئے میرے خیال میں اس خبر کے غلط ہونے کے امکانات کم ہیں۔
بھائی جان الزامات تو ہمیشہ مخالفین ہی لگایا کرتے ہیں حامی کب الزام لگاتے ہیں ؟
شاید چند دن میں انکی ویب سائٹ پر بھی آجائے گا۔خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںیہ کیسا سروے ہے جسے وہ "اون" کرتے ہیں نہ "ڈس اون" ۔ یہ تو مُک مُکا ٹائپ کی چیز لگ رہی ہے۔
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
ہمارا اجتماعی مسئلہ یہ ہے کہ جب کسی کی حمایت کرتے ہیں تو اسکی خامیوںکو نظر انداز کرتے رہتے ہیں۔ اور جب مخالفت کرتے ہیں تو خوبیاں بھلا دیتے ہیں۔ اور اسی وجہ سے معاملات کا تجزیہ کرتے وقت غلط نتیجہ اخذ کرتے ہیں۔یہی تو ہماری قوم کا مسئلہ ہے کہ جس کی بھی حمایت کرتے ہیں "غیر مشروط" کرتے ہیں۔ اگر پارٹی کے اندر سے (اور حامیوں کی طرف سے) غلطیوں کی نشاندہی کی جائے تو اصلاح کا کام ہر جماعت میں بخوبی ہو سکتا ہے۔
لیکن ہمارے ہاں اپنوں کی حمایت کرتے ہوئے بھی سچ جھوٹ کا خیال نہیں رکھا جاتا اور یہی رویّہ غیروں کی مخالفت میں بھی برتا جاتا ہے۔
افسوس۔۔۔ ۔!
شاید چند دن میں انکی ویب سائٹ پر بھی آجائے گا۔
چند برس پہلے امریکی ادارے انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ نے بھی ایک سروے کیا تھا جس کے مطابق اس وقت تحریک انصاف پاکستان کی سب سے مقبول جماعت تھی۔ وہ سروے انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب نہیں تھا۔ خود تحریک انصاف نے وہ سروے حاصل کر کے میڈیا کو جاری کیا تھا۔ اور اکثر ٹی وی چینلز نے اس سروے کی خبر دی اور تجزیے وغیرہ دئے تھے۔ کسی نے اس سروے کے انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ کی جانب منسوب ہونے کو چیلنج نہیں کیا تھا۔
وہ اتنا بڑا ادارہ ہے اگر سروے کی خبر جھوٹی ہوتی تو ضرور اسکی تردید جاری کرتے ۔ ایسے ہی گیلپ پاکستان کی مثال ہے۔ کہ وہ کم از کم پاکستان میں جیو کو اپنا نام استعمال کرنے پر تردید ضرور جاری کرتے اور مخالف چینل ضرور ان کی تردید نشرکرتے
جماعت اسلامی کی ایک دھاندلی کا چشم دید گواہ ہوں۔ اس لئے اس کا تذکرہ شریف گول رکھئےدھاندلی تو ہوئی ہے جماعت اسلامی اور اس جیسے کچھ گروپ دھاندلی نہیں کرتے۔
جماعت اسلامی کی ہی ذیلی جماعت اسلامی جمیعت طلبہ نے عمران خان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے۔جماعت اسلامی کی ایک دھاندلی کا چشم دید گواہ ہوں۔ اس لئے اس کا تذکرہ شریف گول رکھئے
سوری، دو دھاندلیاںجماعت اسلامی کی ہی ذیلی جماعت اسلامی جمیعت طلبہ نے عمران خان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے۔
قاضی حسین احمد مرحوم نے ایک دفعہ عوامی جلسے میں بم دھماکے میں فوت ہونے والے کا ایک کٹا ہوا بازو عوام کو دکھانے کے لئے لہرایا تھا۔سوری، دو دھاندلیاں
کوئی حوالہ دیجئے؟قاضی حسین احمد مرحوم نے ایک دفعہ عوامی جلسے میں بم دھماکے میں فوت ہونے والے کا ایک کٹا ہوا بازو عوام کو دکھانے کے لئے لہرایا تھا۔
جسے دیکھ کر خواتین کی چیخیں نکل گئیں تھیں۔ اس عمل کو کیا کہا جائے؟
نوائے وقت اخبار میں پڑھا تھا یہ واقعہ کئی سال پرانی بات ہے۔ ایک جلسے کی خبرتھی ۔ قاضی صاحب نے ایک احتجاجی جلسے میں ایک مظلوم مرنے والے کا بازو حاضرین کو دکھانے کے لئے لہرایا تھا۔کوئی حوالہ دیجئے؟
میں نے اصل میں جماعتِ اسلامی کے زیر اہتمام ایک ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنا تھا تو بابا جی نے جو وہاں نگرانی کر رہے تھے، نے بتایا کہ پرچی پر مہر ان کے سامنے لگانی ہے۔ میں نے بتایا کہ یہ تو غلط بات ہے۔ کہتے ہیں کہ نہیں، ہمیں کنفرم کرانا ہے کہ کوئی ووٹ مخالفت میں نہ کاسٹ ہو اور اسی بات پر اڑے رہے کہ مہر لگاؤ اور ان کے سامنے ہاں پر لگاو۔ میں نے ان کے سامنے نہ پر مہر لگائی اور انہوں نے پرچی پھاڑ کر پھینک دی
واضح رہے کہ یہ واقعی ایک سے زیادہ مرتبہ میرے ساتھ پیش آیا ہے اور ملتان کی بات ہے
2013 کے گیلپ پاکستان سروے کے مطابق جیو نیوز پاکستان میں دوسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے۔ مآخذ
http://www.gallup.com.pk/Polls/Gallup TV Ratings Services.pdf
یعنی آپ کا تعلق "بھی" پاکستان میں پہلا مارشل لاء نافذ کروانے والی اور عسکری قیادت کو قومی سیاست میں بہانے سے لانے والی جماعت اسلامی سے ہے۔ ہاہاہا۔ بلی تھیلے سے باہر آگئی۔دھاندلی تو ہوئی ہے جماعت اسلامی اور اس جیسے کچھ گروپ دھاندلی نہیں کرتے۔
اس عمل کے مطابق تو ہماری خواتین بہت ڈرپوک واقع ہوئیں۔ میرا تو خیال تھا کہ انکی چیخیں صرف لال بیگ اور چوہے دیکھ کر نکلتی ہیں۔قاضی حسین احمد مرحوم نے ایک دفعہ عوامی جلسے میں بم دھماکے میں فوت ہونے والے کا ایک کٹا ہوا بازو عوام کو دکھانے کے لئے لہرایا تھا۔
جسے دیکھ کر خواتین کی چیخیں نکل گئیں تھیں۔ اس عمل کو کیا کہا جائے؟
آپ کی یہ جرات کے ان اسلامی شدت پسندوں کے سامنے نفاذ وہابی اسلام پر "نہ" کی مہر لگائیں۔ Shame on You!میں نے ان کے سامنے نہ پر مہر لگائی
پھر تو اس اسلامی شدت پسند اور دہشت گرد سیاسی جماعت کا انتخابی نشان یہ کٹا ہوا بازو ہونا چاہئےنوائے وقت اخبار میں پڑھا تھا یہ واقعہ کئی سال پرانی بات ہے۔ ایک جلسے کی خبرتھی ۔ قاضی صاحب نے ایک احتجاجی جلسے میں ایک مظلوم مرنے والے کا بازو حاضرین کو دکھانے کے لئے لہرایا تھا۔
یہ سب تبصرے پڑھ کر خیال آرہا ہے کہ ایک ریٹنگ بچگانہ کی بھی ہونی چاہئے۔پہلا کونسا ہے؟ پی ٹی وی؟
یعنی آپ کا تعلق "بھی" پاکستان میں پہلا مارشل لاء نافذ کروانے والی اور عسکری قیادت کو قومی سیاست میں بہانے سے لانے والی جماعت اسلامی سے ہے۔ ہاہاہا۔ بلی تھیلے سے باہر آگئی۔
اس عمل کے مطابق تو ہماری خواتین بہت ڈرپوک واقع ہوئیں۔ میرا تو خیال تھا کہ انکی چیخیں صرف لال بیگ اور چوہے دیکھ کر نکلتی ہیں۔
آپ کی یہ جرات کے ان اسلامی شدت پسندوں کے سامنے نفاذ وہابی اسلام پر "نہ" کی مہر لگائیں۔ Shame on You!
ویسے کس قسم کا ریفرنڈم تھا یہ جس پر نہ کی مہر لگانا اسلامی طور پر حرام اور ناجائز ثابت ہوا؟
اب میرا شک یقین میں بدلتا جا رہا ہے کہ ضیاءالحق جس اسلامی ریفرنڈم کے ذریعہ یہاں کی سیاست پر قابض ہوا اسمیں اسے 99 فیصد ووٹ کیسے مل گئے؟ یقیناً یہ بھی کاتب یا یہ ووٹ گننے والوں کی غلطی ہوئی ہوگی
http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistani_Islamisation_programme_referendum,_1984
پھر تو اس اسلامی شدت پسند اور دہشت گرد سیاسی جماعت کا انتخابی نشان یہ کٹا ہوا بازو ہونا چاہئے
بچگانہ کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے۔ آپکی پوسٹس پر تو یہی دینے کو دل کرتا ہے۔یہ سب تبصرے پڑھ کر خیال آرہا ہے کہ ایک ریٹنگ بچگانہ کی بھی ہونی چاہئے۔