الف نظامی
لائبریرین
عمران خان کے فیس بک پیج پر فینز کی تعداد دو ملین ہونے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ووٹرز کو بہت بہت مبارک!
چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ
آخری تدوین:
فیس بک کے بعد اب حقیقت میں بھی وہی وزیر اعظم ہوتے اگر پچھلے الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی۔کوئی شک نہیں فیس بک پہ پاکستانی وزیر اعظم محترم عمران خان صاحب ہی ہیں
کیا گالیاں بھی اسی حساب سے کھا رہے ہوتے؟فیس بک کے بعد اب حقیقت میں بھی وہی وزیر اعظم ہوتے اگر پچھلے الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی۔
کیا خیبرپختونخواہ والے عمران خان کو بھر بھر کر گالیاں دے رہے ہیں جیسی گالیاں پنجاب کےشیروں اور گل بٹوں کو پڑ رہی ہیں؟کیا گالیاں بھی اسی حساب سے کھا رہے ہوتے؟
خیر پختونخواہ میں گالی کی جگہ گولی استعمال ہوتی ہے۔ کیا پتہ وہ گولی گندی نہ کرنا چاہتے ہوں؟کیا خیبرپختونخواہ والے عمران خان کو بھر بھر کر گالیاں دے رہے ہیں جیسی گالیاں پنجاب کےشیروں اور گل بٹوں کو پڑ رہی ہیں؟
خیر پختونخواہ میں گالی کی جگہ گولی استعمال ہوتی ہے۔ کیا پتہ وہ گولی گندی نہ کرنا چاہتے ہوں؟
آپکو اس دن فیس بک پر دیا تو تھا کہ محفل کیساتھ شیئر کر دیں۔ اپنا چیٹ لاگ چیک کریںیہ سروے کس نے کیا اور کب؟
اہلیانِ محفل کے فائدے کو کہا تھا، ورنہ میں تو جانتا ہی ہوںآپکو اس دن فیس بک پر دیا تو تھا کہ محفل کیساتھ شیئر کر دیں۔ اپنا چیٹ لاگ چیک کریں
http://www.dawn.com/herald/survey/
مانا کہ قوم کا سیاسی شعور کمزور ہے پر اب اتنا بھی نہیں کہ ایک میراثی، فوج کی کرپٹ پیداوار اور ایک قومی ہیرو کے مابین فرق نہ کر سکیں۔اہلیانِ محفل کے فائدے کو کہا تھا، ورنہ میں تو جانتا ہی ہوں
کرنے والے تو کرتے ہیں جناب۔عمران خان۔۔۔عظیم شخصیت ہے۔۔۔۔اس سے کوئی انکارنہیں کرسکتا۔
سندھی بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنی پنجابی یا پختون۔ قومی لیڈر کا دعوی کرنے والے کو سب سے رابطہ کرنا چاہئے اور اپنا پیغام پہنچانا چاہئے۔اس سروے سے ایک اور بات بھی سامنے آئی ہے کہ سندھی تحریک انصاف کے سخت خلاف ہیں۔ شاید انکو عمران خان کی اردو سمجھ نہیں آتی جب تک بھٹو کا نشہ سر پر چڑھا رہے۔
بھٹو کل بھی زندہ تھا، بھٹو آج بھی زندہ ہے کے نعرے لگانے والوں کو قومی لیڈر کی نہیں دماغی ڈاکٹر کی ضرورت ہےسندھی بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنی پنجابی یا پختون۔ قومی لیڈر کا دعوی کرنے والے کو سب سے رابطہ کرنا چاہئے اور اپنا پیغام پہنچانا چاہئے۔
جو لوگ ایسا کہتے ہیں ان کی مراد بھٹو کے پیغام اور نظریے سے ہوتی ہے۔ عمران کو چاہئے کہ ایسے لوگوں کی رہنمائی کی کوشش کرے۔ اگر وہ واقعی خود کو قومی لیڈر سمجھتا ہے !بھٹو کل بھی زندہ تھا، بھٹو آج بھی زندہ ہے کے نعرے لگانے والوں کو قومی لیڈر کی نہیں دماغی ڈاکٹر کی ضرورت ہے
آپکی بات درست ہے۔ تحریک انصاف سندھ میں محض کراچی تک محدود ہے۔ اور یہ اوپر کے سروے سے صاف ظاہر ہو رہا ہے۔جو لوگ ایسا کہتے ہیں ان کی مراد بھٹو کے پیغام اور نظریے سے ہوتی ہے۔ عمران کو چاہئے کہ ایسے لوگوں کی رہنمائی کی کوشش کرے۔ اگر وہ واقعی خود کو قومی لیڈر سمجھتا ہے !
اس نے سیٹ بھی صرف کراچی سے لی ہے۔آپکی بات درست ہے۔ تحریک انصاف سندھ میں محض کراچی تک محدود ہے۔ اور یہ اوپر کے سروے سے صاف ظاہر ہو رہا ہے۔