22 کا ہندسہ اہم تو ہے۔ حکومت بھی 2022 میں رخصت ہو گئی تھی۔
عبدالقدیر 786 محفلین اتوار بوقت 6:29 صبح #22 علی وقار نے کہا: 22 کا ہندسہ اہم تو ہے۔ حکومت بھی 2022 میں رخصت ہو گئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاسم محمد صاحب کہاں غائب ہیں ؟
علی وقار نے کہا: 22 کا ہندسہ اہم تو ہے۔ حکومت بھی 2022 میں رخصت ہو گئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاسم محمد صاحب کہاں غائب ہیں ؟
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 7:47 صبح #23 جاسم محمد نے کہا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں اور ان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا دور اقتدار: عمران خان کی حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں - BBC News اردو اگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔ www.bbc.com
جاسم محمد نے کہا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں اور ان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا دور اقتدار: عمران خان کی حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں - BBC News اردو اگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔ www.bbc.com