سیدہ شگفتہ
لائبریرین
خطرناک لاشیں (مکمل )
وعلیکم السلام سیدہ جی!
اگر تمام اسکین شدہ فورم پر موجود ہے تو میں تلاش کر کے ایک جگہ لنک بنا دوں گا انشاءاللہ۔ ورنہ آپ سے مدد لے لوں گا۔
[font="urdu_emad_nastaliq"]اہم: میں آج بروز بدھ مؤرخہ 9 جولائی 2008 سے 22 جولائی 2008 تک کے لیئے فورم سے رخصت چاہتا ہوں۔[/font]
السلام علیکم ابو کاشان بھائی ، آپ بھی واپس آ چکے ہیں ناں؟ اچھا آپ نے عمران سیریز کے تھریڈز دیکھے ہیں یہاں جو موجود ہیں؟
ابھی چھٹّیوں میں بوریت سے بچنے کے لئے بوغا سیریز کی5 ناولوں کی کتاب اپنے ساتھ لے گیا تھا ۔ ساڑھے چار ناول پڑھ لیئے تھے۔ ظلمات کا دیوتا آدھا پڑھا تھا کہ واپسی ہو گئی۔ بھابھی نے مانگا اور میں انکار نہ کر سکا۔ سسپنس سے بھرپور اختتام رہ گیا ہے، سوچیں کیسا لگ رہا ہوگا۔ اور ناول بھی اب 6 ماہ بعد ہاتھ آئے گا۔ کسی کے پاس اسکین شدہ کا لنک ہو تو عنایت کر دیں۔ پیشگی شکریہ
دانش کدہ میں کیا کیا ہے، ان کو بھی دیکھ لیا جائے، کچھ مواد مختلف ہو سکتا ہے جو تفسیر نے کیا ہو۔
السلام علیکم
ابو کاشان بھائی ، کیا آپ فرصت سے ہیں آج ؟
آپی! کمپوزنگ کے لیے میں بھی حاضر ہوں۔۔۔ اگرچہ کم ہی سہی
السلام علیکم
شگفتہ میرا نام بھی شامل کر لیں۔
بہت اچھی تجاویز ہیں۔ حسب معمول دوسرے پروف کے لیے میں اپنا نام پیش کرتی ہوں۔
کیا ہوا آپی اس ٹیم کو؟ میں بھی تو حصہ ہوں ناں اس ٹیم کا کیا ہوا جو ذرا کم فعال ہوں تو