سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں بتا دیتی ہوں حجاب کو ۔
السلام علیکم
شکریہ فہیم ، اس کا مطلب یہ کہ آج آتشدان کا بت کی تحریر مکمل ہو جائے گی۔ اب نئے عنوان پر کام کرنا ہے ۔
اچھا ایک سوال ہے ابھی آپ آنلائن ہیں تو آپ ہی بتا دیں اگر آپ کے علم میں ہو ۔ پی ڈی ایف فائل میں موجود صفحات کو کیا الگ کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کس طرح سے ؟
جی کیا جاسکتا ہے لیکن پھر وہ امیچ فارمیٹ میں تبدیل ہوجائیں گے
فہیم ، طریقہ بھی تو بتانا تھا ، اب اس کے لیے کیا کل تک انتظار کروں
بہت بہت شکریہ فہیم ، آپ نے میرے حصّے کے صفحات ٹائپ کر دئیے ، اگر آپ کو کبھی مجھ سے لکھوانا ہو ناں تو ضرور بتائیے گا میں بھی لکھ دوں گی زیادہ نہیں بس 2 یا 3 صفحے ۔۔۔۔۔
فہیم ذرا معلوم تو کرنا کہ حاتم طائی کی قبر کہیں حجاب کی رہائش کے آس پاس ہی تو نہیں۔
حجاب کے حصے کے کون سے صفحات ہیں مجھے بتادیں میں ابھی ٹائپ کردیتا ہوں۔
کیوں کے ابھی لائٹ کافی دیر بعد جاکر آئی ہے۔
اب اگر گئی بھی تو دو سے تین گھنٹے بعد جائے گی۔
تو اس موقعہ سے فائدہ اٹھالینا چاہیے
السلام و علیکم فہیم بھائی!
یہ میری آپ سے پہلی براہِ راست بات چیت ہے۔
میں سمجھتا تھا کہ آپ کسی ترقی یافتہ ملک میں سکونت پذیر ہیں لیکن آپ کے نشان زدہ جملے سے معلوم ہوا کہ آپ بھی ہم شہر ہو اور Kesc کے ستمگزیدہ ہیں۔
اب سمجھ آیا آپ نے مقام اُلٹا کیا ہوا ہے شائد شہر کے حالات کے پیشِ نظر۔
ًمعذرت کہ آپ کو واقعی ایک دن انتظار کرنا پڑا۔
طریقہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف فائل کو ایڈوب فوٹوشاپ میں کھولیں کھولتے وقت وہ آپ سے پوچھے گا کہ آپ کون سا صفحہ کھولنا چاہ رہے ہیں۔
آپ نے وہاں پر صحفہ نمبر دینا ہے اور اس کی اوپن کرلینا ہے۔
اور بعد میں اس کو jpg یا پھر gif فارمیٹ میں سیو کرلیں۔
لیکن ایک بات یہ کہ ایک وقت میں صرف ایک صفحہ ہی کھل سکتا ہے۔
بہت بہت شکریہ فہیم ، آپ نے میرے حصّے کے صفحات ٹائپ کر دئیے ، اگر آپ کو کبھی مجھ سے لکھوانا ہو ناں تو ضرور بتائیے گا میں بھی لکھ دوں گی زیادہ نہیں بس 2 یا 3 صفحے
شگفتہ ، آج تو کوئی کال ہی نہیں آئی کسی کی،نہ آپکی موبائل بھی سامنے پڑا تھا آج تو میرے نمبر پر پتہ نہیں کیا پرابلم ہے سب یہی کہتے ہیں کہ آف تھا یا بیل جا رہی تھی ریسیو نہیں کی گئی کال
السلام و علیکم فہیم بھائی!
یہ میری آپ سے پہلی براہِ راست بات چیت ہے۔
میں سمجھتا تھا کہ آپ کسی ترقی یافتہ ملک میں سکونت پذیر ہیں لیکن آپ کے نشان زدہ جملے سے معلوم ہوا کہ آپ بھی ہم شہر ہو اور Kesc کے ستمگزیدہ ہیں۔
اب سمجھ آیا آپ نے مقام اُلٹا کیا ہوا ہے شائد شہر کے حالات کے پیشِ نظر۔