السلام علیکم فاتحشاید زیادہ سے زیادہ الفاظ کی حد سے تجاوز کر گئیں ہیں آپ۔ پوسٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بھیجیں اور دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
فرحت
مہربانی فرما کر اپنی پوسٹ نمبر 3 اور 7 کو جو صفحہ نمبر 249 اور 259 سے متعلق ہیں پر نظر چانی فرمائیے ۔
میرے خیال میں یہی وہ پیغامات ہیں جو لکھتے ہوئے تو پورے تھے اور اب نظر نہیں آرہے۔
فرحت صاحبہ، ایسا کریں کہ پیغام کو لکھ کر دیکھے بغیر پوسٹکر دیں اس سے شاید فرق پڑے۔ ورنہ ایک اور طریقہ ہے کہ پوسٹ کرنے سے قبل کاپی کر لیں پیغام۔ پوسٹنہ ہونے کی صورت میں سابقہ پیغام کو ایڈٹکرکے پیسٹکردیںاور پھر کوشش کریں ارسال کرنے کیمیرا کام بھی مکمل ہوا لیکن معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے معائنہ کرنے پر تو پوری پوسٹ دکھائی دیتی ہے لیکن بعد میں ایک دو الفاظ کے علاوہ باقی سب غائب۔۔۔ایڈٹ کا صفحہ کھولتی ہوں تو وہاں سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے لیکن میں صفحے پر پھر وہی۔۔۔۔
السلام علیکمفرحت صاحبہ، ایسا کریں کہ پیغام کو لکھ کر دیکھے بغیر پوسٹکر دیں اس سے شاید فرق پڑے۔ ورنہ ایک اور طریقہ ہے کہ پوسٹ کرنے سے قبل کاپی کر لیں پیغام۔ پوسٹنہ ہونے کی صورت میں سابقہ پیغام کو ایڈٹکرکے پیسٹکردیںاور پھر کوشش کریں ارسال کرنے کی
شکریہ رضوان بھائی
قیصرانی
پیغام نمبر 33 پڑھ لو
فرحت کو پوسٹ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
فرحت
اگر آپ وہ پیغام جو دکھائی نہیں دے رہا آخر میں بھی پوسٹ کر دیں تو کوئی بات نہیں میں ترتیب درست کر لوں گا۔ اسے دو حصوں میں بانٹ لیجیے۔
شکریہ
فرحت صاحبہ
آپکے لکھے ہوئے صفحات مل گئے ہیں۔