عمران سیریز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی جناب، میں اپنی سی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ ان ناولز کو جلد از جلد منظر عام پر لایا جا سکے لیکن چونکہ اکیلا بندہ ہوں اور اس کے علاوہ دیگر مصروفیات بھی بہت سی ہیں، اس لئے جو دیر سویر ہو جائے، اس سے صرف نظر کر لیجئے گا

اگر آپ لکھنے میں ساتھ دینا چاہیں یا مزید دوستوں کو اس سائٹ تک لانا چاہیں تو آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہا جاتا ہے :)
 
mwalam

محفلین
قیصرانی بھائی
کیا آپ پلیز عمران سیریز کے ناولز کو سکین کرکے PDF میں کر دیں۔ اس سے مجھے بہت آسانی ہو جاتی ہے۔ میرا PDA اردو یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اور میں سکین کی ہوئی PDF فائل کو آرام کے ساتھ اپنے PDA پر پڑھ لیتا ہوں۔
میں نے عمران سیریز پہلی دفعہ پڑھی ہے۔ اور یہ مجھے بہت مزیدار اور اچھی لگی ہے۔ دراصل یہ میرا پہلا ناول ہے جو میں پڑھ رہا ہوں
 
قیصرانی

لائبریرین
mwalam نے کہا:

میرا بنیادی مقصد عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کو یونی کوڈ میں تبدیل کر کے مہیا کرنا ہے تاکہ اسے نیٹ پر آسانی سے فراہم کیا جا سکے

پی ڈی ایف میں نے اس نیت سے بنائی تھیں کہ کوئی دوست جو میری اس کام میں مدد کرنا چاہے تو وہ اس پی ڈی ایف کی مدد سے لکھ سکیں۔ خود میرے پاس تو کتب موجود ہیں۔ اس لئے سکین کرنا ایک اضافی کام لگتا ہے اور وقت کی کمی تو پہلے سے ہی ہے۔ ویسے وقت ملتے ہی میں مزید فائلز اپ لوڈ کر دوں گا
 
qaral

محفلین
why unicode

hi qasrani bhai i can not get my head over that everybody in this forum is insisiting on having unicode rather than pdf while to my understanding scannig a page is less time consuming then writing it down if u guys are worried that pdf files might get lost and all the hard work will go staright to gutter then it is not gonna happen caz there is a saying once on the internet is always on internet anyway u are a wise man and know better and must have ur own reasons u asked me to write if i can i wud love to but do not have inpage i have many novels with me in image format like gif or jpg images or in pdf format if u want any of them be my guest but i collect all those novels form internet over past last year and may be u have them all too anway i am just writing the names of the novels
 
قیصرانی

لائبریرین
why unicode

qaral نے کہا:

اس فورم کا ایک مقصد اردو ادب کو یونی کوڈ کی صورت میں دنیا تک لانا ہے۔ یونی کوڈ میں‌ہم وہ سب کام کر سکتے ہیں جو کہ ہم تصویری مواد پر نہیں کر سکتے۔ اس وجہ سے ہماری ترجیحات میں یونی کوڈ کا درجہ تصویری مواد سے اوپر آتا ہے
 
qaral

محفلین
good point

well u have a solid point still i beg to differ no doubt unicode promise lot more then image format and pdf but it is more like jack of all trades yet the master of none it is not as comfortable while reading may be other do not feel the same way but i have headach while reading and can not go on for more then 10 minutes and i am uploading a book called talash by mumtaz mufti i would like ur comments on the book hope u do not mind caz i argue a lot
 
الف عین

لائبریرین
میں نے ابھی ابھی کہیں اور لکھا ہے کہ میں تو ان پیج سے بنی پی ڈی ایف کو بھی اردو زبان ماننے سے قاصر ہوں۔ انگریزی کی پ ڈ ف کو تو آپ پھر بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں، افسوس یہ ہے کہ یونی کوڈ اردو کی پ ڈ ف کے ساتھ بھی یہ عمل مکمل درست نہیں ہوتا۔
سوال یہ بھی ہے کہ تصویروں سے پ ڈ ف بنائی جائے یا ان پیج سے، فائل سائز بہت زیادہ ہوتا ہے۔ پ ڈ ف کے سافٹ وئر یا ڈرائیور کو یہ سارے نواسی فانٹ بھی تو embed کرنے پڑتے ہیں۔ اس کے بر عکس اردو تحریر کی ٹیکسٹ فائل اس فائل سے پچیس تیس ھصے کم ہوگی۔۔ ہند و پاک میں سست ڈائل اپ انٹر نیٹ والے زپ کی ہوئی سو کلو بائٹ کی فائل آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں بہ نسبت اسی کتاب کی 4 میگا بائٹ کی فائل کے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top