عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

arifkarim

معطل
ہا ہا ہا

آپ پاکستانی نہیں ہیں کیا؟
پاکستانی ہیں تبھی تو اس قسم کے پاکستانیوں کی وجہ سے جہاں جاتے ہیں بدنام ہو جاتے ہیں۔

ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے میرا تبصرہ صرف اتنا ہے کہ

بکواس بند کرو اپنی
اُفف، اتنا غصہ! تھوڑا حوصلہ کیجئے۔ میرا نشانہ محض جرائم پیشہ پاکستانی افراد تھے۔ سارے پاکستانی نہیں!
 

arifkarim

معطل
یہ پاکستانی تھے، اب انہوں نے بھی الطاف بھائی کی طرح دوسری شہریت لے لی ہوئی ہے۔
میرے پاس آج بھی پاکستانی شہریت ہے! ناروے میں رہتے ہوئے 13 سال سے زائد ہو گئے ہیں لیکن اپنی شہریت نہیں بدلی! آجکل میں جرمنی کے دورہ پر ہوں اور فخر سے اپنے سبز پاسپورٹ پر سفر کرتا ہوں! سفید جھوٹ بولنے سے پہلے ایک بار کنفرم تو کر لیتے!
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستانی دنیا کے کسی خطے میں بھی موجود ہوں، جرم کرنا نہیں چھوڑ سکتے! اسی لئے باقی پاکستانی ہر جگہ بدنام ہیں۔

صرف پاکستانی ہی نہیں ہر کوئی جرم کرتا ہے۔ بنگالی، امارات میں بہت سے جرم کرتے ہوئے پکڑے گے ہیں۔ اسی طرح اور بھی بہت سے ممالک میں غیرملکی جرم کرتے پکڑے گے ہیں صرف پاکستانی ہی نہیں
 
کھودا پہاڑ نکلا چھچھوندر

1852.gif

جنگ
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس آج بھی پاکستانی شہریت ہے! ناروے میں رہتے ہوئے 13 سال سے زائد ہو گئے ہیں لیکن اپنی شہریت نہیں بدلی! آجکل میں جرمنی کے دورہ پر ہوں اور فخر سے اپنے سبز پاسپورٹ پر سفر کرتا ہوں! سفید جھوٹ بولنے سے پہلے ایک بار کنفرم تو کر لیتے!
پھر تو بڑے فخر کی بات ہے جناب۔ اور یہ کہ میں نے جھوٹ نہیں بولا تھا، صرف اپنا خیال ظاہر کیا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی ہیں تبھی تو اس قسم کے پاکستانیوں کی وجہ سے جہاں جاتے ہیں بدنام ہو جاتے ہیں۔


اُفف، اتنا غصہ! تھوڑا حوصلہ کیجئے۔ میرا نشانہ محض جرائم پیشہ پاکستانی افراد تھے۔ سارے پاکستانی نہیں!

جب آپ پوری قوم کو بیک جنبش قلم مجرم قرار دے رہے تھے، اس وقت ذرا سوچ کر لکھا ہوتا
 
Top