عظیم اللہ قریشی
محفلین
سرکاری محکموں میں جائز کام بھی کروانا ہو تو پانچ منٹ کا کام دس دن میں ہوتا ہے ..لیکن اس ارسلان پھٹکار کے پاس کونسی ایسی گیڈر سنگھی ہے کہ یہ الیکشن کمیشن سے جا کر عمران خان کے کاغذات مانگتا ہے اور افسران فورا اسے تھما دیتے ہیں .. اسکی سرکاری حیثیت کیا ہے ؟ صرف اسلئے کہ اسکے پیچھے نورا کپورا ہے۔