ماہی احمد
لائبریرین
بوجھو تو جانیں
بوجھو تو جانیں
تسی رشتہ تے نہیں بھیجنا سی؟خیر میر ای تے نئیں اے
تسی رشتہ تے نہیں بھیجنا سی؟
اس سے تو صرف ذہنی عمر کا اندازہ ہو گا۔عمروں کا اندازہ آپ لوگوں کی باتوں سے لگا لیں
کافی جیلسی کی بو آ رہی ہے اس لڑی سے۔محفلین اپنی پروفائلز پر عمر کے اندراج کو درست کریں ورنہ ہم بھی اپنی عمر پندرہ سال کم کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب کسی کو پروپوز کرنا ہو اور وہ 4 سال بڑا ہو تو کیا کیا جائے۔۔۔ عمر مانع آ گئي نا۔۔!!عمر میں کیا رکھا ہے آپ بھی اپنی کم کر لیں
اس میں کیا مسئلہ ہے؟اب کسی کو پروپوز کرنا ہو اور وہ 4 سال بڑا ہو تو کیا کیا جائے۔۔۔ عمر مانع آ گئي نا۔۔!!
بھائی میل بڑا ہو تو عموما مسئلہ نہیں گنا جاتا۔۔۔۔ لیکن فی میل بڑی ہو تو۔۔!! بیٹا آپ کے ممی پاپا کہاں ہیں؟؟اس میں کیا مسئلہ ہے؟
محبت کے آگے دو چار دس سال کیا معنی رکھتے ہیںبھائی میل بڑا ہو تو عموما مسئلہ نہیں گنا جاتا۔۔۔۔ لیکن فی میل بڑی ہو تو۔۔!! بیٹا آپ کے ممی پاپا کہاں ہیں؟؟
اور اگر محبت ہوئی نہ ہو۔۔ ہونا چاہ رہی ہوتو۔۔۔!! عقیدہ ہمارا بھی آپ والا ہے۔۔۔ لیکن اس سوسائٹی میں۔۔۔۔۔ غیرت ہے محبت نہیں۔۔۔!!محبت کے آگے دو چار دس سال کیا معنی رکھتے ہیں
او لمیا پا کے تے جتیاں پھیر سکدا اےاس میں کیا مسئلہ ہے؟
وہ توآپ صرف خواتین کے لیئے کہ سکتے ہیں ۔اس سے تو صرف ذہنی عمر کا اندازہ ہو گا۔
افففاب کسی کو پروپوز کرنا ہو اور وہ 4 سال بڑا ہو تو کیا کیا جائے۔۔۔ عمر مانع آ گئي نا۔۔!!
بخدا میرے پیش نظر یہ بات بالکل ہے مگر میں گزارش کر چکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ اس معاشرے میں غیرت ہے۔۔۔۔کہ گلے کاٹو۔۔۔۔۔محبت نہیں ہے کہ دل جوڑ دیں۔۔۔!!اففف
حضرت خدیجہ کتنے سال بڑی تھیں رسول اللہ سے ؟؟
ویسے مجھے یقین نہیں آ رہا کہ کسی کی عمر کو لے کر پوسٹ بنائی جا سکتی ہے اور اس پر باقی سب کے ذومعنی تبصرےکافی جیلسی کی بو آ رہی ہے اس لڑی سے۔
آپ معاشرے کے لیے نہیں مگر خود کے لیے جواب دہ ہیں آپ خود کو بدلیے معاشرہ خود ہی بدل جائے گابخدا میرے پیش نظر یہ بات بالکل ہے مگر میں گزارش کر چکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ اس معاشرے میں غیرت ہے۔۔۔۔کہ گلے کاٹو۔۔۔۔۔محبت نہیں ہے کہ دل جوڑ دیں۔۔۔!!
رنگ اور نسل کی بات تو ٹھیک ہے مگر عمر کا عنصر یہاں شاید مناسب نہیں۔عمر تو ایسی چیز ہے جس سے تو انسان محترم تر ہوتا ہے اس لیے کہ یہ انسان کا نہیں خدا کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ کم عمر والا خود زیادہ عمر والے کا از خود "اک گونہ"احترام کرنے کا تقاضا محسوس کرتا ہے ۔ویسے مجھے یقین نہیں آ رہا کہ کسی کی عمر کو لے کر پوسٹ بنائی جا سکتی ہے اور اس پر باقی سب کے ذومعنی تبصرے
مہذب افراد کسی کے رنگ ، نسل یا عمر کو لے کر تفریق نہیں کرتے اسے ڈسکریمینیشن کہتے ہیں ۔
آپ معاشرے کے لیے نہیں مگر خود کے لیے جواب دہ ہیں آپ خود کو بدلیے معاشرہ خود ہی بدل جائے گا
جی عاطف عمر کا احترام ہماری روایت ہے وہ یقیناً ایک مثبت عمل ہے مگر کسی کی عمر پر چہ میگوئیاں غیر مناسب ہے ۔ اور چند سالوں کے فرق سے شادی کا پیغام ایک منفی تفریق ہے ان ہزاروں لڑکیوں کے لیے جو اپنی قابلیت اور شخصیت لئے آج بھی ماں باپ کے گھر بیٹھی ہیں ۔رنگ اور نسل کی بات تو ٹھیک ہے مگر عمر کا عنصر یہاں شاید مناسب نہیں۔عمر تو ایسی چیز ہے جس سے تو انسان محترم تر ہوتا ہے اس لیے کہ یہ انسان کا نہیں خدا کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ کم عمر والا خود زیادہ عمر والے کا از خود "اک گونہ"احترام کرنے کا تقاضا محسوس کرتا ہے ۔
میری مرادیہاں پبلک جگہ یا ٹرانسپورٹ وغیرہ میں بزرگوں کا خاص خیال رکھے جانے سے ہے۔اس قسم کی ڈسکریمنیشن یا تفریق کو مثبت نہ کہا جائے؟
البتہ یہاں جیسی بحث یہاں عمر پر ہو ئی ، وہ یقیناََ خام سی لگی۔
لو جی کر لو باتاب کسی کو پروپوز کرنا ہو اور وہ 4 سال بڑا ہو تو کیا کیا جائے۔۔۔ عمر مانع آ گئي نا۔۔!!