عمر اچ کی رکھیا

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں لگ ایسے ہی رہا ہے، پاکستان میں خواتین کم ہی بائیک چلاتی ہیں وہ بھی 125
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہ پاکستان کی تصویر لگتی بھی نہیں کہ takfar موٹرسائیکل پاکستان میں کبھی نظر ہی نہیں آئی۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی درست بات آپ نے نوٹ کی ہے، مگر یہ ہے تو بلکل 125 پاکستانی، ہنڈا پاکستان نے کاپی ماری ہو گی یقینا
 
Top