محسن وقار علی
محفلین
بہت ہی کنجوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں آپمیری باری تھی ہی نہیں کبھی۔
چلیں چھوڑیں۔مت بجائیں تالیاں۔
یہ بتا دیں کہ یہ جو آپ کا "مبروک" ہے اس کا بیک گراؤنڈ کیا ہے۔
بہت ہی کنجوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں آپمیری باری تھی ہی نہیں کبھی۔
کوئی بیک گراونڈ نہیں۔بہت ہی کنجوس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں آپ
چلیں چھوڑیں۔مت بجائیں تالیاں۔
یہ بتا دیں کہ یہ جو آپ کا "مبروک" ہے اس کا بیک گراؤنڈ کیا ہے۔
تو پھر فور گراؤنڈ ہو گاکوئی بیک گراونڈ نہیں۔
شاید ۔تو پھر فور گراؤنڈ ہو گا
میرا تو خیال تھا کہ آپ کہیں گے "شكراً"
مجھے پتہ تھا کہ آپ نہیں بتائیں گے۔کنجوس جو ٹھہرے۔مجبوراََ خود ہی ڈھونڈنی پڑی
اتنی عربی مجھے نہیں آتی۔میرا تو خیال تھا کہ آپ کہیں گے "شكراً"
اچھا۔مجھے پتہ تھا کہ آپ نہیں بتائیں گے۔کنجوس جو ٹھہرے۔مجبوراََ خود ہی ڈھونڈنی پڑی
تو کتنی آتی ہے؟؟اتنیاتنی عربی مجھے نہیں آتی۔
شکریہ شیزانبہت بہت مبارک ہو عمر سیف جی
پتا نہیں۔تو کتنی آتی ہے؟؟اتنی