سید عاطف علی
لائبریرین
۔
محسن علی رضوی صاحب ۔۔۔کچھ عامل شیرازی کے بارے میں اور ان کے کام کے بارے میں فرمایئے کہ یہ کون ہیں ۔۔۔ کیا یہ آپ خود تو نہیں ہیں ؟ اورکام کی نوعیت وغیر ہ ؟آزاد جوانی تھی سو اب صید ہوئی
سرخی جو بہاروں میں تھی نا پید ہوئی
اڑتی تھی جو کل مرغ چمن کی صورت
افسوس ہمیشہ کے لیے قید ہوئی۔۔سید عاطف
عامل شیرازی
افسوس بر جوانیم چون قید شد
سرخی کوهساران ناپید شد
محو پرواز بود آن مرغ چمن
افسوس و صد افسوس تا ابد قید شد