شکریہ خوش رہیں ۔۔۔مینی مینی ہیپی برتھڈے عمر بھائی![]()
بہت بہت مبارک ہو عمر بھائی۔۔۔ !
ہم نے تو آپ کی سالگرہ کی لڑی اب دیکھی۔
سالگرہ مبارک عمر سیف بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے
آپ کا بہت بہت دھنےواد ۔۔آپ کے لیے بھی شبھ کامنائیں ۔۔۔سالگرہ پر بہت سی شبھ کامنائیں عمر بھائی۔۔۔ ۔۔
اللہ آپ کو سدا شاد رکھے۔ آمین