شکریہ ۔۔
شکریہ ۔۔واہ۔۔۔ ۔۔!
بہت بہت مبارک ہو عمر بھائی۔۔۔ ۔! ایسے ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔
شکریہ ۔۔۔ تفصیلی آشنائی ۔۔ سوچیں گے اس بارے ۔۔اور ہاں عمر بھائی تھوڑی سی روش بھی تبدیل فرمائیں کہ میں گذشتہ دو ماہ سے آپ کے سبھی مراسلے دیکھ رہا ہوں جو کو یک لفظی یا دو لفظی ہوتے ہیں
جیسے کہ
خوب۔۔۔
گڈ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب۔۔۔ ۔
شکریہ۔۔۔ ۔
ہاں کچھ طویل مضمون بھی نظر سے گزرے ہیں جیسے کے میچ کی لڑی میں
تاہم تھا یہ بھی یک لفظی ہی یہ اور بات ہےکہ ہاتھ دو ہیں تالی بجانے والے۔۔
یا پھر
اپنے خیالات سے ذرا تفصیلی آشنائی دیا کریں حضور۔۔
الف مبروک
مبارک ہو بھائی
آپ تمام احباب کا شکریہ ۔۔سر جی مبارک ہو آپ کو
مبارکباد قبول فرمائیں جناب۔
ایک تو یہ پیغامات کی تعداد بہت چھوٹے خط میں لکھی ہوئی ہے اس لیے کئی دفعہ علم ہی نہیں ہوتا۔ خیر ہم اس کو اگلے اپڈیٹ میں درست کر دیں گے ان شاء اللہ!
شکریہ ۔۔مینی مینی کانگریجولیشنز عمر بھائی
شکراًمبروک !!
جیتے رہیں خوش رہیں
شکریہ مقدس اور تعبیر ۔۔عمر بھائی
ڈھیروں مبارک
مٹھائی تو کھلائیں ناں
شکراًمبارک ہو عمر بھائی !! تیس ہزاری منصب پر فائز ہونے پر
ڈھیر ساری مبارک باد آپ کے لئے عمر بھائی۔
بہت شکریہ ۔ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمایئے۔