آپکو اپنی تاریخ پیدائش خفیہ رکھنے میں ایسی دلچسپی کیا ہے جب آپکا پورا نام اور عمر عام معلوم ہو؟ممکن ہے کہ کچھ ارکان اپنی عمر ظاہر کرنا چاہتے ہوں مگر اپنی سالگرہ عام نہ کرنا چاہیں۔
تاکہ ہم برتھ ڈے وش ناں کر سکیںآپکو اپنی تاریخ پیدائش خفیہ رکھنے میں ایسی دلچسپی کیا ہے جب آپکا پورا نام اور عمر عام معلوم ہو؟
آپ کو میری سالگرہ بھول جائے تو بڑے دکھ کی بات ہے۔تاکہ ہم برتھ ڈے وش ناں کر سکیں
آئیڈنٹٹی تھیفٹ سے بچناآپکو اپنی تاریخ پیدائش خفیہ رکھنے میں ایسی دلچسپی کیا ہے جب آپکا پورا نام اور عمر عام معلوم ہو؟
security by obscurity اور چوری سے بچناآپکو اپنی تاریخ پیدائش خفیہ رکھنے میں ایسی دلچسپی کیا ہے جب آپکا پورا نام اور عمر عام معلوم ہو؟
بھیا بڑھاپے میں یہی ہوتا ہےآپ کو میری سالگرہ بھول جائے تو بڑے دکھ کی بات ہے۔
عمر پبلک رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو عام معلوم ہو کہ کل کا بچہ نہیں ہوں اور نہ ہی کوئی بزرگ۔آپکو اپنی تاریخ پیدائش خفیہ رکھنے میں ایسی دلچسپی کیا ہے جب آپکا پورا نام اور عمر عام معلوم ہو؟
اپنی بھی بھول جاتی ہیں؟بھیا بڑھاپے میں یہی ہوتا ہے
اپنی یاد رہتی ہے کیونکہ گفٹ لینا ہوتا ہے۔۔ اس بار تو تیمور کی بھی بھول گئی تھیاپنی بھی بھول جاتی ہیں؟
آئی فون لینا مت بھولنااپنی یاد رہتی ہے کیونکہ گفٹ لینا ہوتا ہے۔۔ اس بار تو تیمور کی بھی بھول گئی تھی
ہو ہی نہیں سکتا بھیا۔۔۔۔ گفٹ لینا ہمیشہ یاد رہتا ہےآئی فون لینا مت بھولنا
نہیں۔ کبھی کبھی انتظامیہ کو جگانے اور تنگ کرنے کا جی چاہتا ہے۔لگتا ہے آج کل آپ محفل کے جملہ فیچرز پر تحقیق کر رہے ہیں چھٹیوں پر ہیں ؟
سعود تو ہمیشہ ہی جاگ رہے ہوتے ہیں اور کسے جگا رہے ہیںنہیں۔ کبھی کبھی انتظامیہ کو جگانے اور تنگ کرنے کا جی چاہتا ہے۔
آپ شاید بھول رہے ہیں کہ آپ بھی کبھی انتظامیہ تھے اور ہم آپکو تنگ کیا کرتے تھےنہیں۔ کبھی کبھی انتظامیہ کو جگانے اور تنگ کرنے کا جی چاہتا ہے۔
ہم نہ معاف کرتے ہیں نہ بھولتے ہیں (اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں) -- گمنامآپ شاید بھول رہے ہیں کہ آپ بھی کبھی انتظامیہ تھے اور ہم آپکو تنگ کیا کرتے تھے
میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں (اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں)