ابن سعید
خادم
جب اتنا ترجمہ کر ہی دیا تھا تو ساتھ ہی حوالے کے طور پر "گمنام" بھی لکھ دیتے۔ اور واحد کے بجائے جمع کا صیغہ استعمال کر لیتے۔میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں (اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں)
جب اتنا ترجمہ کر ہی دیا تھا تو ساتھ ہی حوالے کے طور پر "گمنام" بھی لکھ دیتے۔ اور واحد کے بجائے جمع کا صیغہ استعمال کر لیتے۔میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں (اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں)
کچھ اپنانے کی کوشش کی تھی مگر ٹھیک کر دیا اور حوالہ بھی دے دیاجب اتنا ترجمہ کر ہی دیا تھا تو ساتھ ہی حوالے کے طور پر "گمنام" بھی لکھ دیتے۔ اور واحد کے بجائے جمع کا صیغہ استعمال کر لیتے۔
یہ لڑی دیکھی تھی اور ایز ڈیزائنڈ دیکھ کر دکھ ہواآپ اکیلے نہیں ہیں، ملاحظہ فرمائیں زین فورو پر متعلقہ لڑی۔ کچھ اور بھی لڑیاں ہیں وہاں جہاں اس مناسبت سے بات ہوئی ہے۔
ہمارا خیال ہے کہ اس فیچر کی درخواست پھر سے دی جا سکتی ہے۔ ویسے بھی دن اور ماہ کو سال کی ذیل میں رکھنے کے بجائے دونوں کو مطلقاً منتخب کرنے کی اجازت دی جائے تو کافی سارے کنڈیشل لاجک سے سرور اور کلائنٹ دونوں جانب نجات مل جائے گی۔یہ لڑی دیکھی تھی اور ایز ڈیزائنڈ دیکھ کر دکھ ہوا
ہمیں حیرت ہے کہ اب تک گائے فاکس ماسک کو ایموجیز میں شامل نہیں کیا گیا ہے شاید۔ کہیں احتجاجاً یونیکوڈ کنسورشیم کی سائٹ پر گمناموں کا حملہ نہ ہو جائے۔کچھ اپنانے کی کوشش کی تھی مگر ٹھیک کر دیا اور حوالہ بھی دے دیا
گمنامی والے تب تک اس اونٹ کا استعمال کریں:ہمیں حیرت ہے کہ اب تک گائے فاکس ماسک کو ایموجیز میں شامل نہیں کیا گیا ہے شاید۔ کہیں احتجاجاً یونیکوڈ کنسورشیم کی سائٹ پر گمناموں کا حملہ نہ ہو جائے۔
security by obscurity اور چوری سے بچنا
زیک نے لکھا تھا کہ "میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں" اور اس پر اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں۔گمنامی والے تب تک اس اونٹ کا استعمال کریں:
شاید آپ "آنکھ کے پردے" کے شرعی حکم سے نا واقف ہیں جس پر زیک عمل پیرا ہیں۔سب چھوڑیں زیک صاحب یہ بتائیں آپ ہر پک میں اپنی آنکھیں کیوں چھپاتے ہیں ....کیا کسی سے نظریں نہیں ملا پا رہے ہیں .....
بھائی صاحب اب اتنا تو مجھے بھی اندازہ ہوگیا ہے زیک صاحب کی شرع اور ............ شرح کا ...................شاید آپ "آنکھ کے پردے" کے شرعی حکم سے نا واقف ہیں جس پر زیک عمل پیرا ہیں۔
یہ تو آپ کا "حسن" ظن ہے جو آپ لوگوں کے متعلق رکھ رہے ہیں۔بھائی صاحب اب اتنا تو مجھے بھی اندازہ ہوگیا ہے زیک صاحب کی شرع اور ............ شرح کا ...................
یہ تو آپ کا حسن نظر ہے فاتح بھائی جو آپ نے میرے بارے میں کہا ...ورنہ تو حسن صرف زن میں ہے نظر آتا ہے سب کو .......یہ تو آپ کا "حسن" ظن ہے جو آپ لوگوں کے متعلق رکھ رہے ہیں۔
جو میں نے آپ کے متعلق کہا کیا وہ حسن ہے؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ حسن صرف زن میں نظر آتا ہے تو اپنے اس جملے سے منطقی طور پر آپ خود یا تو زن میں شمار ہوتے ہیں یا زنخوں میں۔۔۔ جملہ بھی آپ کا، منطق بھی آپ کی اور فیصلہ بھی آپ کایہ تو آپ کا حسن نظر ہے فاتح بھائی جو آپ نے میرے بارے میں کہا ...ورنہ تو حسن صرف زن میں ہے نظر آتا ہے سب کو .......
فاتح بھائی کی آئی - ڈی ہیک ہوگئی ہے ۔ ...جو میں نے آپ کے متعلق کہا کیا وہ حسن ہے؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ حسن صرف زن میں نظر آتا ہے تو اپنے اس جملے سے منطقی طور پر آپ خود یا تو زن میں شمار ہوتے ہیں یا زنخوں میں۔۔۔ جملہ بھی آپ کا، منطق بھی آپ کی اور فیصلہ بھی آپ کا
مجھے اکمل بھائی کی کان لال لال ہوئے نظر آ رہے ہیںجو میں نے آپ کے متعلق کہا کیا وہ حسن ہے؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ حسن صرف زن میں نظر آتا ہے تو اپنے اس جملے سے منطقی طور پر آپ خود یا تو زن میں شمار ہوتے ہیں یا زنخوں میں۔۔۔ جملہ بھی آپ کا، منطق بھی آپ کی اور فیصلہ بھی آپ کا
ایسے جملے مت لکھا کریں جن کی زد میں آپ خود بھی آ جائیں۔